• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشرک بدعتی کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
امام بخاری نے اپنی صحیح میں باب قائم کیا ہے بدعتی کے پیچھے نماز
اور حسن بصری رحمہ اللہ کا قول نقل کیا ہے کہ نماز پڑھ اس کی بدعت اس کے سر ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
امام بخاری نے اپنی صحیح میں باب قائم کیا ہے بدعتی کے پیچھے نماز
اور حسن بصری رحمہ اللہ کا قول نقل کیا ہے کہ نماز پڑھ اس کی بدعت اس کے سر ہے
بات کچھ سمجھ نہیں آئی !
لہذا سوال ہے کہ :

امام اگر :
قبر پرست ، یا مخلوق میں سے کسی کی پرستش کرنے والا ، غیر اللہ کو عالم الغیب ماننے والا ، صحیح حدیث کو حقارت سے رد کرنے والا ہو تو اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
بات کچھ سمجھ نہیں آئی !
لہذا سوال ہے کہ :

امام اگر :
قبر پرست ، یا مخلوق میں سے کسی کی پرستش کرنے والا ، غیر اللہ کو عالم الغیب ماننے والا ، صحیح حدیث کو حقارت سے رد کرنے والا ہو تو اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میں نہ سمجھ آنے والی کیا بات ہے بدعتی کے پیچھے نماز جائز ہے اب بدعتی کیسا بھی ہو
 
Top