1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصر نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سے مدد طلب کر لی، پاکستان ہر قسم کی حمایت و مدد کے لئے تیار!!

'جنگ وجدال' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ عبدل, ‏نومبر 17، 2012۔

  1. ‏نومبر 17، 2012 #1
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    السلام علیکم
    ایک ہے کہ پاکستان آرمی بھیجی جائے اور دوسرا ہے کہ خفیہ طریقے سے براستہ مصر ہتھیار بھیجیں جائیں جن سے فلسطینی مجاہدین اسرائیل کی درگت بنا سکیں۔
    زرا سوچیئے ، مصر نے بھی فوج نہیں بھیجی مگر خفیہ امداد جاری ہے۔
    اور اسی خفیہ امداد کا نتیجہ ہے کہ کل اسرائیلی طیارہ فضاء میں شعلوں کی نظر ہوا اور فلسطینی مجاہدین کے میزائلوں نے کل پہلی بار اسرائیل کے قلب "تل ابیب" کو چھیرا ہے۔
    یاد رہے کہ آجکل جنگیں جس نہج پر ہو رہی ہیں ، انہیں کولڈ وار یا خفیہ جنگیں کہا جاتا ہے۔

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسرائیل کی تباہی میں پاکستان اور پاکستانی مسلمانوں سے کام لے لے۔ آمین



    لنکس:
    Dunya News: پاکستان:-اسرائیلی جارحیت: مصر نے...
    --------------------------------------
    Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے مصری صدر کی...

    میرے ایک جاننے والے ہیں آرمی میں انہوں نے بتایا ہے کہ
    پاکستان کی خارجہ پالیسی فلسطین کے بغیر نا مکمل ہے۔
    ہاں وہ علیحدہ بات ہے کہ دشمن ہمیں اندر ہی اتنا الجھا کر مایوس کر چکا ہے کہ سب خواب ہی لگتا ہے۔
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔


    انسانی وحیوانی تصاویر فورم پر پیش کرنے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ!
     
  2. ‏نومبر 17، 2012 #2
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130

    اسرائیل باید نابود شود (امام خمینی رہ)

    جب فلسطین آزاد ہوجائے گا (ان شاء اللہ) تو مخالف ممالک تا ابد شرم کی زندگی گذارینگے۔۔۔
     
  3. ‏نومبر 17، 2012 #3
    ماں کی دعا

    ماں کی دعا رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 08، 2012
    پیغامات:
    74
    موصول شکریہ جات:
    131
    تمغے کے پوائنٹ:
    32

    کیا واقعی پاکستانی جرنیل اور پاکستانی حکمرانوں نے اپنی بزدلی اور بے غیرتی کو خیر باد کہد دیا؟؟؟
    ایک خواب۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے شرمندہ تعبیر ہونے کا انتظار ہے۔
     
  4. ‏نومبر 17، 2012 #4
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130


    البتہ ممکن ہے کیونکہ امریکہ سے مسلسل دھوکے کھاچکے ہیں۔۔۔

    باقی فوج بھیجنا تو ان کے لیے تب تک ممکن نہیں جب تک سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعاون ہے۔۔۔
     
  5. ‏نومبر 17، 2012 #5
    ماں کی دعا

    ماں کی دعا رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 08، 2012
    پیغامات:
    74
    موصول شکریہ جات:
    131
    تمغے کے پوائنٹ:
    32

    نہیں۔۔۔۔۔
    جب تک ایران کا اسرائیل سے اندرون خانہ روحانی تعلق قائم ہے
     
  6. ‏نومبر 17، 2012 #6
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130


    بھائی حقیقت کب تک چھپاؤگے؟!!!!


    تعجب!!!!!
     
  7. ‏نومبر 17، 2012 #7
    ماں کی دعا

    ماں کی دعا رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 08، 2012
    پیغامات:
    74
    موصول شکریہ جات:
    131
    تمغے کے پوائنٹ:
    32

    حقائق چھپانا تقیہ برداروں کا مذہب ہے، ہم حقیقت کو آشکارا کرتے ہیں۔
    اس حقیقت کو ہم تسلیم کرتے ہیں کے جب تک پاکستان کے کلیدی عہدوں پر ایرانی غدار ، بزدل حکمران مسلط ہیں، فلسطین کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔
    دل آزاری کی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ‏نومبر 17، 2012 #8
    عبداللہ عبدل

    عبداللہ عبدل مبتدی
    شمولیت:
    ‏نومبر 23، 2011
    پیغامات:
    493
    موصول شکریہ جات:
    2,196
    تمغے کے پوائنٹ:
    26


    خفیہ طریقے سے براستہ مصر ہتھیار بھیجیں جائیں جن سے فلسطینی مجاہدین اسرائیل کی درگت بنا سکیں۔
    زرا سوچیئے ، مصر نے بھی فوج نہیں بھیجی مگر خفیہ امداد جاری ہے۔یاد رہے کہ آجکل جنگیں جس نہج پر ہو رہی ہیں ، انہیں کولڈ وار یا خفیہ جنگیں کہا جاتا ہے
     
  9. ‏نومبر 23، 2012 #9
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130

    http://www.kitabosunnat.com/forum/ا...ں-کو-حماس-کا-دانٹ-کھٹے-کردینے-والا-جواب-9422/


    خالد مشعل نے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا

    حماس کے سینئر راہنما نے ایران کا شکریہ ادا کیا/ اسرائیل کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے

    غزہ میں مزاحمت تنظیموں اور عوام کا جشن فتح / جہاد کےراہنما کا خطاب

    ایک کلپ: غزہ کیونکر فاتحِ جنگ ہوا
     
  10. ‏نومبر 23، 2012 #10
    اعتصام

    اعتصام مشہور رکن
    جگہ:
    sukkur sindh
    شمولیت:
    ‏فروری 09، 2012
    پیغامات:
    483
    موصول شکریہ جات:
    678
    تمغے کے پوائنٹ:
    130


    اللہ پاک نے اسرائیل کی تباہی کا کام ایران سے لے لیا۔۔۔۔ فلسطینی مجاھدین کا اعلان بھی ہے اور اسرائیل کا بھی اعتراف ہے
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں