• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصنف ابن ابی شیبہ اردو پی ڈی ایف

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
جزاک اللہ خیراً
کم سائز کی پی ڈی ایف نہیں مل سکتی؟
میں نے لوئر سیٹنگ پر pdf بنائی ہے. فائل سائز 50 سے 70 mb بنتا ہے لیکن امیج کوالٹی تھوڑی blur ہو جاتی ہے.

اگر آپ چاہیں تو میں لوئر کوالٹی میں بھی اپلوڈ کر سکتا ہوں.
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
رہنے دیں پیارے بھائی جان اسی سے کام چل جائے گا
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
السلام علیکم، اوپر جو بڑی سائز کی پی ڈی ایف ہیں وہ ڈاؤنلوڈ کی تو اوپن ہونے سے پہلے پی ڈی ایف فائل پر پاوسورڈ لگا ہوا ہے ، برائے مہربانی پاسورڈ بتا دیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے جب ڈاونلوڈ کی کوئی پاسورڈ نہیں تھا!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ َاللہ وبرکاتہ!
میرے پاس توFoxit اور Adobe دونوں میں open ہو رہی ہے۔
Adobe Acrobate Reader میں چیک کریں!
 
Last edited:
Top