• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز مصنف عبدالرزاق مترجم مکمل 6 جلدیں

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
آرکائیو پر اپلوڈ کردی گئی ہیں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی یہ مکمل نہیں ہے کیا ؟ عربی نسخہ میں تو ۲۱۰۳۳ روایات ہیں جب کہ اس میں صرف ۱۹۴۱۸ روایات ہیں ۔۔
@اسحاق سلفی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی یہ مکمل نہیں ہے کیا ؟ عربی نسخہ میں تو ۲۱۰۳۳ روایات ہیں جب کہ اس میں صرف ۱۹۴۱۸ روایات ہیں ۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مصنف عبدالرزاق و جامع معمربن راشد

دراصل مصنف عبدالرزاق(المتوفی 211ھ) حبیب الرحمن اعظمی مؤی کی تحقیق سے جو نسخہ شائع ہوا ،اس میں جامع معمر بن راشدؒ بھی تھی ، امام معمر بن راشد (المتوفی 154ھ) امام عبدالرزاقؒ کے شیخ ہیں ، ان کی جامع میں تقریباً 1650 احادیث تھیں ،
لیکن مترجم نے اس جامع کا ترجمہ نہیں کیا ،
اس لئے ترجمہ والے نسخہ میں احادیث کی تعداد کم ہے ،
مصنف عبدالرزاق کا اردو ترجمہ کرنے والوں نے حبیب الرحمن اعظمی کی تحقیق سے شائع نسخہ کا ترجمہ کیا ہے ،
درج ذیل لنک میں دیکھئے ،مصنف عبدالرزاق مترجم کون سے سے نسخہ کا ترجمہ ہے
https://archive.org/details/MussanafAbdUrRazaqJild3/page/n21
ترجمہ والےمصنف کے نسخہ کی آخری حدیث
https://archive.org/stream/waq15649/10_15658#page/n378/mode/2up
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یہ بات ملحوظ رہے کہ :
مصنف عبدالرزاق کا عربی نسخہ ایک مقلد ہندوستانی حبیب الرحمن اعظمی کی ایڈیٹنگ ،وتحقیق سے شائع ہوا
اور اس کا ترجمہ ایک پاکستانی تقلیدی بریلوی نے کیا ،یعنی دو چچیرے بھائیوں محنت شاقہ سے یہ کتاب منصہ شہود پر آئی ہے ،اسلئے اس کے مندرجات دیگر مصادر سے تقابل کے بعد ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمونہ :
مترجم کی پہلی جلد کے صفحہ 7 پر یہ شعر چسپاں کیا ہے :
رب ہے معطی یہ ہیں قاسم ۔۔۔رزق اس کا ہے کھلاتے یہ ہیں
یعنی رب تعالی تو صرف رزق عطا کرنے کا فیصلہ کرتا ہے ، جب کہ اس رزق کو تقسیم کرنا نبی مکرم ﷺ کے اختیار و قدرت میں ہے ۔
 
Last edited:

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46

شیخ ان حالات میں اہل حدیثوں کو تو ضرور ترجمہ کرنا چاہیے یہ اور اس جیسی دیگر مترجم کتب۔۔۔ کیا کوئی خبر ہے اہل حدیث کی طرف سے کتب کی آنے والی؟ انصار النسہ لاہور سے سنا ہے مسند ابی عوانہ اور ابن حبان شائع ہونے والی ہے

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مصنف عبدالرزاق و جامع معمربن راشد

دراصل مصنف عبدالرزاق(المتوفی 211ھ) حبیب الرحمن اعظمی مؤی کی تحقیق سے جو نسخہ شائع ہوا ،اس میں جامع معمر بن راشدؒ بھی تھی ، امام معمر بن راشد (المتوفی 154ھ) امام عبدالرزاقؒ کے شیخ ہیں ، ان کی جامع میں تقریباً 1650 احادیث تھیں ،
لیکن مترجم نے اس جامع کا ترجمہ نہیں کیا ،
اس لئے ترجمہ والے نسخہ میں احادیث کی تعداد کم ہے ،
مصنف عبدالرزاق کا اردو ترجمہ کرنے والوں نے حبیب الرحمن اعظمی کی تحقیق سے شائع نسخہ کا ترجمہ کیا ہے ،
درج ذیل لنک میں دیکھئے ،مصنف عبدالرزاق مترجم کون سے سے نسخہ کا ترجمہ ہے
https://archive.org/details/MussanafAbdUrRazaqJild3/page/n21
ترجمہ والے
مصنف کے​
نسخہ
کی آخری حدیث
https://archive.org/stream/MussanafAbdUrRazaqJild3/Mussanaf-Abd-ur-Razaq-Jild-6#page/n861/mode/2up

مصنف عربی کی آخری حدیث
https://archive.org/stream/waq15649/11_15659#page/n470/mode/2up

جامع معمر بن راشد کی ابتدا​
https://archive.org/stream/waq15649/10_15658#page/n378/mode/2up
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ
شیخ ایک بات یہ بتائیں کہ کیا جامع معمر بن راشد کا ترجمہ ہوا ہے ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
Top