• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مظلوم شوہر

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
بیس سال پہلے ہمارے ایک دوست کی شادی ہوئی۔
ان کی بیگم شروع سے ہی بہت اچھا کھانا بناتی ہیں اب تک اس دوست نے اپنی بیوی کے کسی بھی کھانے کی تعریف کبھی نہیں کی تھی۔
کل وہ دوست عید کی نماز پڑھنے گئے تو وہاں پر خوشیاں بانٹنے کا درس دیا جا رہا تھا ۔
درس میں بتایا گیا کہ بیگم کے کاموں کی اور کھانے کی دل کھول کر تعریف کرنا اور کبھی کبھار اپنی خوشی سے انعام سے نوازنا بھی بہت اچھی بات ہے ۔
دوست پر ان باتوں کا بہت زیادہ ہی اثر ہوا۔
گھر آئے۔۔۔ بیگم نے روٹی پیش کی۔۔ دوست نے روٹی کے ساتھ قورمہ کھانا شروع کیا اور ہر لقمے کے ساتھ سبحان اللہ ،
ماشاءاللہ،
کہنا شروع کر دیا۔
بیگم کو بہت حیرت ہوئی ۔ کچھ ہی دیر میں انہوں نے کھانے کی تعریف میں زمین آسمان ایک کر دئیے۔
پہلی مرتبہ تعریف سنی تھی، اس لئے بیگم کے لئے وہاں کھڑے رہنا مشکل ہو گیا ۔
اس لئے وہ فوری طور پر ڈائننگ ٹیبل سے نکل کر کچن میں چلی گئیں۔
بھابھی کچن میں اگرچہ اکیلی گئی تھیں مگر واپسی پر ان کے ساتھ بیلن بھی تھا۔
انہوں نے رکھ کے ایک عدد بیلن دوست کی کمر پرمارا اور بولیں:۔
کم بخت!
بیس سال تک تو جب میں کھانا پکاتی رہی تو تم نے تعریف ہی نہیں کی ۔۔۔ آج پڑوسن نے عید کے دن قورمہ بنا کے دے دیا تو تم نے وہ کھانے کے بعد تعریفوں میں زمین اور آسمان ایک کر دیے۔۔۔ ہیپی شوہر ڈے
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈے لکھنا مناسب نہیں لگتا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
- شوہر کو شوہر کیوں کہتے ہیں؟

+ یہ اصل میں دو انگریزی الفاظ کا مرکب ہے Show+Her

- کیا مطلب؟

+ مطلب یہ کہ جو مرد اپنی خاتون خانہ کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہوئے مندرجہ بالا قسم کا رویہ ”شو“ کرے، اسے ”شو+ہر“ کہتے ہیں۔

- تے فیر ہور چوپو گنڈیریاں (ابتسامہ)
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مظلوم شوہروں پر تو بہت سے لطائف موجود ہیں لیکن ذیل کے لطیفہ بلکہ کثیفہ (ابتسامہ) میں آپ کو بیوی ”مظلوم“ نظر آئے گی

خاتونِ خانہ (ملازمہ سے) : تم عید کے تین دنوں تک کہاں غائب رہی ؟ کام پر کیوں نہیں آئی؟ نہ کوئی اطلاع دی

ملازمہ: بیگم صاحب! میں نے فیس بُک پر اَپ ڈیٹ تو کیا تھا کہ می گاؤں گواِنگ۔ تین دن کام پر ناٹ آئنگ ۔ اور صاحب نے تو کو منٹ بھی کیا تھا۔ مسنگ یو رضیہ

خاتونِ خانہ: ہینننننننں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مظلوم شوہروں پر تو بہت سے لطائف موجود ہیں لیکن ذیل کے لطیفہ بلکہ کثیفہ (ابتسامہ) میں آپ کو بیوی ”مظلوم“ نظر آئے گی

خاتونِ خانہ (ملازمہ سے) : تم عید کے تین دنوں تک کہاں غائب رہی ؟ کام پر کیوں نہیں آئی؟ نہ کوئی اطلاع دی

ملازمہ: بیگم صاحب! میں نے فیس بُک پر اَپ ڈیٹ تو کیا تھا کہ می گاؤں گواِنگ۔ تین دن کام پر ناٹ آئنگ ۔ اور صاحب نے تو کو منٹ بھی کیا تھا۔ مسنگ یو رضیہ

خاتونِ خانہ: ہینننننننں
یوسف بھائی، یہ لطیفہ یا کثیفہ ادھورا ہے اس لئے آپ کو بیوی "مظلوم" نظر آ رہی ہے۔۔! ابتسامہ۔
ورنہ اس قسم کے کمنٹس کے بعد ۔۔۔۔!!!!
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
زبردست،
یار سب سے پہلی بات تو آپ کی بیوی یا والدہ جتنا بھی اچھا کھانا تیار کرے ایک وقت پھر ایسا بھی آتا ہے کہ ہمیں وہ ٹیسٹ اچھا نہیں لگتا، کبھی کبھی جب پڑوسن کھانا تیار کر کے دے جاتی ہے تو سچ میں وہ ٹیسٹ بہت اچھا لگتا ہے، پھر چاہے اس کھانے میں لاگت کم لگی ہوئی ہو،
ایک بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اور ایسا اکثر ہوتے بھی رہتا ہے، میں اور میری عزیز محترمہ کھانا کھا رہے تھے کہ پڑوس سے کسی نے کھانا بھیج دیا، اب میں محترمہ کے ہاتھ کا کھانا چھوڑ کر پڑوسن کے ہاتھوں کا کھانا کھانے لگا، اور آخر تک محترمہ کے کھانے کو چھوا تک نہیں ،،،،، پھر کیا تھا ڈائلوگ بازی شروع ہو گئی ابتسامہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
شوہر: میری امی گھر آ رہی ہے کچھ بنا لو۔
بیوی نے فوراً منہ بنا لیا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ایک اچھا شوہر (ہر چند کہ کہیں ہے، نہیں ہے ۔ ابتسامہ)

ایک اسپلٹ اے سی کی طرح ہوتا ہے

گھر سے باہر گرم بھی ہوتا ہے اور شور بھی کرتا ہے

لیکن گھر کے اندر

پُر سکون اور ٹھنڈا ہوتا ہے

اور
۔
اور
-
اور
-
اور
-
اور
-
اور
-
اور
-
اور
-
”کسی“ کے ہاتھوں میں موجود ”ریموٹ“ سے بخوشی ”کنٹرول“ ہوتا ہے (ابتسامہ)
 
Top