• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مظلوم کی دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مظلوم کی دعا

رَبَّنَآ أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًۭا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر ڈال اورہمیں مسلمان کر کے موت دے
(سورۃ الاعراف،آیت 126)​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک الله خیر ارسلان بھائی،

میں بھی اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی حدیثیں اور قرآن کی آیات پوسٹ کرنے والا تھا، اس طرح کی چھوٹی پوسٹ سے ایمان تازہ ہوتا رہتا ہے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک الله خیر ارسلان بھائی،

میں بھی اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی حدیثیں اور قرآن کی آیات پوسٹ کرنے والا تھا، اس طرح کی چھوٹی پوسٹ سے ایمان تازہ ہوتا رہتا ہے.
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
بےشک ایمان تازہ رہتا ہے۔الحمدللہ
ضرور پوسٹ کریں بھائی کیوں نہیں۔
آپ ایسا کریں احادیث مبارکہ میں جو دعائیں ہیں وہ پوسٹ کریں۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
مظلوم کی دعا

رَبَّنَآ أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًۭا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر ڈال اورہمیں مسلمان کر کے موت دے
(سورۃ الاعراف،آیت 126)​
آمین
 
Top