خالد حسین گورایہ
مبتدی
- شمولیت
- اگست 04، 2012
- پیغامات
- 7
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 0
فورم پر موجود تمام احباب گرامی کو السلام علیکم ۔
احباب سے میرا سوال ہے کہ جدید معیشت سے متعلق کسی رسالے کی خصوصی اشاعت کا علم ہوتو مجھے ضرور آگاہ کرے ۔ یا کوئی ایسا میگزین جس میں غالب معاشی معاملات پر تحریر شائع ہوتی ہوں ۔ احباب معلومات میں اضافہ فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا