• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاف کرنا مجھے میرے پروردگار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
معاف کرنا مجھے میرے پروردگار





وہ تمام میری حماقتیں ہوئیں جو گناہ کی چھائوں میں

وہ عمل کی ساری کثافتیں جو لکھی گئی ہیںلفظوں میں

تیرے سامنےہے ذرہ ذرہ تیری ذات واقفِ حال ہے

میں‌بُرا سہی مجھے بخش دے میرے دل کو سخت ملال دے

میری نیند آنکھوں سے دور ہے میرا ماضی اتنا خراب ہے

یہ کام ربِ جہاں تیرا میرے ہر گناہ پہ نقاب ہے

تجھے اختیار ہے سب میرا تجھ سے اتنا سوال ہے

تُو معاف کر تُو کریم ہے تُو ذوالجلال ہے​
 
Top