1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ رضی اللہ عنہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پردہ ہے، روایت کی تحقیق درکار ہے۔

'تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏جولائی 15، 2019۔

  1. ‏جولائی 15، 2019 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم @اسحاق سلفی بھائی امید کرتا ہوں کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے محترم بھائی ایک روایت کی سند درکار تھی
    ربیع بن نافع، ابوتوبہ، حلبی فرماتے ہیں :
    معاوية ستر لأصحاب النبى صلى الله عليه وسلم، فإذا كشف الرجل الستر اجترأ علٰي ما وراءه .

    ’’ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اصحابِ رسول کے لیے پردہ ہیں۔ جب کوئی شخص پردے کو ہٹا دیتا ہے تو پردے کے پیچھے والی چیزوں پر جسارت کرنے لگتا ہے۔“
    [تاريخ بغداد للخطيب : 209/1، تاريخ دمشق لابن عساكر : 209/59، وسنده حسن]

    @زیشان علی بھائی نے سوال پوچھا ہے
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  2. ‏جولائی 16، 2019 #2
    کفایت اللہ

    کفایت اللہ عام رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 14، 2011
    پیغامات:
    4,770
    موصول شکریہ جات:
    9,776
    تمغے کے پوائنٹ:
    722

    اس کی سند صرف حسن ہی نہیں بلکہ صحیح ہے۔
    عربی الفاظ یہ ہیں:
    امام ابن عساكر رحمه الله (المتوفى571)نے کہا:
    أنبأنا أبو محمد عبد الجبار بن محمد وحدثنا أبو الحسن المرادي عنه أنا أبو بكر البيهقي إجازة أنا أبو بكر بن الحارث الأصبهاني أنا أبو محمد بن حيان نا الحسن بن علي الطوسي قال سمعت أبا سعيد الدارمي قال سمعت أبا توبة الحلبي يقول معاوية ستر لأصحاب النبي صلى الله عليه وسلم فإذا كشف الرجل الستر اجترأ على ما وراءه [تاريخ دمشق لابن عساكر: 59/ 209]

    خطيب بغدادي رحمه الله (المتوفى463)نے کہا:
    أخبرنا محمد بن احمد بن رزق البزار قال نا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى النيسابوري قال نا أبو عمرو أحمد بن محمد بن احمد الحيري قراءة عليه بمكة قال نا عثمان بن سعيد قال سمعت الربيع بن نافع يقول معاوية بن أبي سفيان ستر أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فإذا كشف الرجل الستر اجترىء على ما وراءه[تاريخ بغداد، مطبعة السعادة: 1/ 209]
     
    • علمی علمی x 3
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. مظفر اختر
    جوابات:
    1
    مناظر:
    263
  2. علی عمران
    جوابات:
    1
    مناظر:
    249
  3. عامر عدنان
    جوابات:
    7
    مناظر:
    556
  4. عامر عدنان
    جوابات:
    5
    مناظر:
    664
  5. عامر عدنان
    جوابات:
    0
    مناظر:
    1,351

اس صفحے کو مشتہر کریں