اب صحیح احادیث میں جہنم کے کتے اس دور کے کن لوگوں کو کہا گیا ہے وہ ہر اہل علم جانتا ہےیعنی آپ تمام شیعہ کو کتے مانیں ہیں۔آپ نے تو اپنے آپ کو بھی کتا کہا دیا۔امی عائشہ رضی اللہ عنہا
پر آپ پہلے بھی بات کر چکے ہو ۔داے فرار ختیار کرنے کا بہنا نہ تلاش کرؤ۔اس موزؤ سے تو آپ نے
پہلے ہی مختلف تھریڈ سے راے فرار اختیار کی ہے۔جس میں اس موزو پر بات ہورہی تھی
حواب کے کتوں کے بھونکنے والے تھریڈ کی شاید آپ بات کررہے ہیں وہاں میں یہ ثابت کرچکا کہ حواب کے کتوں کے بھونکنے والی روایت صحیح ہے اس روایت کے راویوں پر جو اعتراضات کئے گئے تھے ان کو میں نے باطل ثابت کر دیا اور اب اس دھاگے میں اس پر بات ہی نہیں ہورہی بلکہ اب تو وہاں بات چل رہی ہے منکر الحدیث پر اور اس سلسلے ایک صاحب نے ایک کتاب کا لنک فراہم کیا تھا جو کسی منکر الحدیث کی لکھی ہوئی ہے ابھی میں اس کتاب کا مطالعہ کررہا ہوں اور منکر الحدیث لوگوں کے بارے علم حاصل کر رہا ہوں اب میں آپ کی طرح تو نہیں کرسکتا کہ بغیر علم کے ہی کسی بھی موضوع پر اپنی رائے دینا شروع کردوں لہذا تھوڑا سا انتظار فرمالیں شکریہ