• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر اس کی اشاعت عربی اہل الحدیث سلفی عالم کی تخریج و تحکیم کے ساتھ ہو چکی ہے تو، اس کو یہاں اردو میں منتقل کرنا آسان رہے گا۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر اس کی اشاعت عربی اہل الحدیث سلفی عالم کی تخریج و تحکیم کے ساتھ ہو چکی ہے تو، اس کو یہاں اردو میں منتقل کرنا آسان رہے گا۔
مجھے نہیں لگتا کہ مصنف عبد الرزاق کی کوئی بھی تحقیق یاتخریج موجود ہے۔ سوائے اعظمی صاحب کے مختصر حواشی کے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مصنف عبدالرزاق کی جلد 3 اور 4 کی سیکیننگ @محمد فراز بھائی کررہے ہیں ۔
حبیب الرحمن اعظمی والے نسخے کا عربی یونیکوڈ ایچ ٹی ایم ایل فارم میں موجود ہے ۔ ایکسیل میں بھی مل سکتا ہے ۔ مگر اس میں حاشیہ شامل نہیں ہے ۔
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
ميرے پاس مصنف عبدالرزاق اور معجم الكبير للطبراني دونوں موجود هيں ۔
ليكن اسكي اسكيننگ اس لئے موقوف كي هے كه اس ميں اهل الحديث كے ساتھ عناد اور بغض صاف نظر آرها هے ، تحكيم اس لئے نهيں كي گئي كه قال شيخ الباني ، قال شيخ زبير علي زئي يا قال شيخ شعيب وغيره آئے گا ۔ كچھ احاديث بھي چيك كي هيں انكي تخريج بھي صحيح حديثوں سے ميل نهيں كھارهي هيں ۔
مصنف عبدالرزاق كے شروع هي ميں انهوں نے بدعتي فقرے لكھے هيں ۔
اس لئے فورم پر اسكو پوسٹ كرنے سے پهلے شيخين كي اجازت ليني ضروري هے ۔

@محمد فراز
@db
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ، میرے بھائی! اگر تحکیم و تخریج نہیں کی گئی تو کوئی بات نہیں ، کم از کم ترجمہ تو موجود ہو گا اور اگر اہل حدیث کے کے ساتھ بغض و عناد نظر آ رہا ہے تو کیا ہوا ، کم از کم کھلے دل کا مظاہرہ کر کے یہ تسلیم کرنا چاہئےے کہ جن احادیث کی عربی کتب کا ترجمہ کرنا اہل حدیث کی ذمہ داری ہے وہ کوئی اور کر رہا ہے۔ ویسے الحمد اللہ! میں نے مصنف عبدالرزاق کی تحکیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ اور دعا کی ضرورت ہے۔ انشاء اللہ جتنا جتنا یہ کام ہوتا رہے گا اپ ڈیٹ کر تا رہوں گا۔
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم ! بھائی دارالتاصیل اور دارلکتب العلمیہ والے نسخوں میں بھی تحکیم نہیں ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ، میرے بھائی! اگر تحکیم و تخریج نہیں کی گئی تو کوئی بات نہیں ، کم از کم ترجمہ تو موجود ہو گا اور اگر اہل حدیث کے کے ساتھ بغض و عناد نظر آ رہا ہے تو کیا ہوا ، کم از کم کھلے دل کا مظاہرہ کر کے یہ تسلیم کرنا چاہئےے کہ جن احادیث کی عربی کتب کا ترجمہ کرنا اہل حدیث کی ذمہ داری ہے وہ کوئی اور کر رہا ہے۔ ویسے الحمد اللہ! میں نے مصنف عبدالرزاق کی تحکیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ اور دعا کی ضرورت ہے۔ انشاء اللہ جتنا جتنا یہ کام ہوتا رہے گا اپ ڈیٹ کر تا رہوں گا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ!
کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپ اپنا تعارف ”تعارف سیکشن“ میں پپیش کر دیں. تاکہ آپ سے استفادہ کیا جا سکے.
 
بہتر یہ ہے کہ آن لائن ماحول میں یہ کام کریں تا کہ غلطیوں وغیرہ کی نشاندہی اسی وقت ہو سکے۔
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ!
کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپ اپنا تعارف ”تعارف سیکشن“ میں پپیش کر دیں. تاکہ آپ سے استفادہ کیا جا سکے.
السلام علیکیم بھائی:
نام: محمد سعید عمران
عمر: 34 سال
رہائش: اسلام آباد
مجھے مطالعے کا بچپن سے ہی شوق رہا ہے ، جس میں تاریخ اسلام میرا پسندیدہ موضوع تھا، یونیورسٹی م
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ!
کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپ اپنا تعارف ”تعارف سیکشن“ میں پپیش کر دیں. تاکہ آپ سے استفادہ کیا جا سکے.
السلام علیکم ! بھائی میرانام محمد سعید عمران ہے اور میں اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔ میری دلچسپی رجال میں ہے اس لئے ذیادہ تر اسی پر مطالعہ اور کام کرتا ہوں۔
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
بہتر یہ ہے کہ آن لائن ماحول میں یہ کام کریں تا کہ غلطیوں وغیرہ کی نشاندہی اسی وقت ہو سکے۔
جی بھائی! ساتھ ساتھ اپلوڈ کرتا رہوں گا تاکہ غلطیوں کی نشاندہی ہوسکے۔
 
Top