• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
شمولیت
اکتوبر 15، 2018
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
کل سے اس پر باقاعدہ سے کام کا آغاز کر چکا ہوں اور ساتھ ساتھ ٹائپنگ بھی کر رہا ہوں۔۔ کم از کم 500 احادیث و آثارِ صحابہ کی تحکیم و ٹائپنگ کے بعد اس کی تخریج کر نا ہو گی اور اُمید ہے کہ ایک ماہ میں 500 احادیث پر کام مکمل ہو جائے گا۔ اس کام کے لئے میں نے صرف احادیثِ نبوی اور آثارِ صحابہ کو ہی چنا ہے اقوالِ تابعین پر فی الحال کام نہیں کیا۔۔ کیونکہ اگر اقوالِ تابعین کو بھی لیا جائے تو یہ کام بہت طویل ہو جائے گا جب کہ احادیثِ نبوی ﷺ و آثارِ صحابہ پر کام سے یہ مختصر بھی رہے گا اور جلدی بھی ہو جائے گا اور فائدہ مند بھی زیادہ ہو گا۔
بھائی اسلام علیکم، تقریباً ڈیڑھ سال ہو گیا ہے آپ کی پوسٹ کو. کیا آپ تحکیم مکمل کر چکے ہیں؟ مجھے کافی ضرہورت ہے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہ انہیں مکمل کرنےکی توفیق دے۔
اتنی دیر میں آپ ’ السلام علیکم‘ صحیح لکھنے کی مشق کرلیں، اور اگر موبائل میں کوئی پرابلم ہے تو بھی درست کرلیں۔
اسلام علیکم
 
شمولیت
اکتوبر 15، 2018
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
اللہ انہیں مکمل کرنےکی توفیق دے۔
اتنی دیر میں آپ ’ السلام علیکم‘ صحیح لکھنے کی مشق کرلیں، اور اگر موبائل میں کوئی پرابلم ہے تو بھی درست کرلیں۔
بہت شکریہ اصلاح کے لیے. مجھے پتا نہیں چلا تھا.
 

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
اللہ انہیں مکمل کرنےکی توفیق دے۔
اتنی دیر میں آپ ’ السلام علیکم‘ صحیح لکھنے کی مشق کرلیں، اور اگر موبائل میں کوئی پرابلم ہے تو بھی درست کرلیں۔
@خضر حیات : شیخ کیا ان تراجم سے استفادہ کیا جاسکتا ہے؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
Top