• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معمولی معمولی باتوں کو دل میں جگہ دینا

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
﷽ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه. معمولی معمولی باتوں کودل میں جگہ نہ دیں،
کیونکہ اگر یہ "دل کی مکین" بن جائیں توبڑے بڑے رشتے "مسافر" بن جاتے ہیں.
درخت کے نیچے پانی ڈالنے سے سب سے اونچے پتے پر بھی پانی پہنچ
جاتا ہے
اسی طرح اخلاص کے ساتھ کئے
گئے نیک عمل اللہ تک پہنچ جاتے
ہیں
خدمت سب کی کریں مگر امید
کسی سے بھی نہ رکھیں.
سدا خوش و آباد رھیں
آمین
 
Top