• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مغربی ممالک میں اسلام کا پھیلاؤ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ سروے شائد 2001 تک کا ھے اب 2013 جا رہا ھے۔ یہاں مساجد اور اسلامک سینٹرز بے شمار ہیں اس کے علاوہ اسلامی سکول بھی بہت ہیں جہاں اسلامی تعلیم کے ساتھ "جی سی ایس" بھی کروائی جاتی ھے اور یہ اپنی مدد آپ کے تحت ہیں، مانچسٹر میں ایک اسلامی یونیورسٹی قائم ہونے پر بھی ایک ڈاکومنٹری دیکھی تھی۔

والسلام
 
Top