• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفتی تقی عثمانی صاحب کا اعتراف

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مفتی تقی عثمانی صاحب کا اعتراف جرم
’’ اعتراف ‘‘ تک ہی بات کافی ہے ۔ اس سے اگلا لفظ غیر مناسب ہے ۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
’’ اعتراف ‘‘ تک ہی بات کافی ہے ۔ اس سے اگلا لفظ غیر مناسب ہے ۔
غیرمناسب تو نہیں غیر متعلق ضرور ہے۔ اس لفظ کے بجائے اعتراف حقیقت ہونا چاہیے تھا۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تلمیذ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں
تقی عثمانی رحمہ اللہ نے صحیح تو کہا ہے ۔
آپ کو اعتراض کیا ہے واضح کریں۔ اور براہ مہربانی جواب يونیکوڈ میں تحریر فرمائيں تاکہ جواب دینے میں سہولت ہو
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
تقی عثمانی رحمہ اللہ نے صحیح تو کہا ہے ۔
آپ کو اعتراض کیا ہے واضح کریں۔ اور براہ مہربانی جواب يونیکوڈ میں تحریر فرمائيں تاکہ جواب دینے میں سہولت ہو
اعتراض یہ ہے کہ جب تقلید کا مسئلہ شرعی نہیں بلکہ انتظامی ہے۔ تو اسکو زور و زبردستی سے شرعی کیوں بنایا گیا ہے؟ تقی عثمانی صاحب اس اعتراف کے باوجود کہ تقلید کا مسئلہ شرعی نہیں (یعنی غیرشرعی ہے کیونکہ جب کوئی مسئلہ شرعی نہیں ہوگا تو یقیناٌ غیر شرعی ہوگا) ایسی کتاب کیوں لکھی جس کا نام بھی ’’تقلید کی شرعی حیثیت‘‘ رکھا ہے حالانکہ اس کتاب کا اصل نام ’’تقلید کی غیرشرعی حیثیت‘‘ ہونا چاہیے تھا اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ تقلید کو غیرشرعی تسلیم کرلینے کے باوجود تقی عثمانی صاحب نے اپنی کتاب میں پورا زور تقلید کو شرعی ثابت کرنے میں لگایا ہے۔ یہ کیا تماشہ ہے؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اعتراض یہ ہے کہ جب تقلید کا مسئلہ شرعی نہیں بلکہ انتظامی ہے۔ تو اسکو زور و زبردستی سے شرعی کیوں بنایا گیا ہے؟ تقی عثمانی صاحب اس اعتراف کے باوجود کہ تقلید کا مسئلہ شرعی نہیں (یعنی غیرشرعی ہے کیونکہ جب کوئی مسئلہ شرعی نہیں ہوگا تو یقیناٌ غیر شرعی ہوگا) ایسی کتاب کیوں لکھی جس کا نام بھی ’’تقلید کی شرعی حیثیت‘‘ رکھا ہے حالانکہ اس کتاب کا اصل نام ’’تقلید کی غیرشرعی حیثیت‘‘ ہونا چاہیے تھا اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ تقلید کو غیرشرعی تسلیم کرلینے کے باوجود تقی عثمانی صاحب نے اپنی کتاب میں پورا زور تقلید کو شرعی ثابت کرنے میں لگایا ہے۔ یہ کیا تماشہ ہے؟

واقعی میرے بھائی یہ بہت بڑا تماشا ہے - اور اس میں ایک طرف کہا گیا کہ کہ تقلید کا مسئلہ شرعی نہیں اور دوسری طرف اسی تقلید میں صحیح احادیث کو چھوڑنے کا کہا گیا​
imam ka qawl na chorna.jpg
کتنی حیرت کی بات ہے کہ ایک غیر شرعی مسلہء کی وجہ سے صحیح احادیث پر عمل سے روکا گیا​
لیکن ساتھ ہی جب دل کیا امام کے قول کو رد بھی کر دیا​
کتنی منافقت کی گئی کتاب لکھنے میں​
imam ka qawll chorna.jpg
 
Top