• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفت مشورہ

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
20
پھلوں کا بائیکاٹ کرنے سے پہلے غامدی صاحب سے مشورہ کر لیا ہوتا ایسی آسان ترکیب بتاتے کہ آپ بھی حیران رہ جاتے ، تازہ ترین خبر یہ ہے کہ رمضان اگلے مہینے میں ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے، تو بائیکاٹ کی بجائے رمضان ہی کو تقسیم کر لیں، کچھ دوست جنوری میں کر لیں، کچھ مارچ میں کچھ دمسبر میں ، پھل والوں کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ مہنگائی کب کرنی ہے ۔
عظیم دانشور ابوالوفا محمدحماد اثری
 
Top