• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفلس کا نکاح کرانا درست ہے۔

شمولیت
جولائی 04، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
31
لکھنا
ریپلائی
یہاں
جہاں

دیر سے جواب دینے کی معذرت۔۔۔۔میں آف لائن تھا مجھے پتہ نہیں آپ نے کب پوچھا
نزرانہ جی! آپ دو طرح کے مسائل کا شکار ہیں، پہلا مسئلہ تو یہ ہے کہ آپ کو اردو کے حروف کی اردو کی بورڈ سے پہچان نہیں ہے، جیسے آپ نے "ن" کی جگہ "ب" لکھ دیا، اس کے لیے میں نے آپ کو اپنے تھریڈ کا لنک دیا، اس میں آپ کو تمام ورڈز سمجھ آ جائیں گے۔ ان شاءاللہ

اور آپ کا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں اردو لینگویج انسٹال نہیں ہے، اس کے لیے آپ یہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں۔
پاک اردو انسٹالر
اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر دیں آپ آسانی سے محدث فورم کے جوابی خانے میں لکھ نے کے قابل ہو جائیں گی۔ ان شاءاللہ
شکریہ میں ابھی چیک کرتی ہوں اور یہ کوڈ انسٹال کرتی ہوں۔ ویسے ہونا تو یہ چاہیئے کہ کچھ انسٹال کیے بغیر ہی اردو لکھائی ہو۔ بہت پہلے میں ایک فورم پہ رجسٹرڈ تھی اس میں کچھ انسٹال کیے بغیر ہی میں اردو لکھتی تھی بحر حال آپکا شکریہ اور اگر کوئی مسلہ ہوا تو میں آپکو پھر زخمت دوںگی۔ ناراض نہ ہونا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلاب بھائی آپ نے مجھے جواب نہیں دیا؟ کچھ مدد کرو نا
اب تو آپ کو سکھا دیا ہے، لہذا نیکسٹ ٹائم میرا نام "ب" کی جگہ "ن" کو شامل کیجئے گا۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شکریہ میں ابھی چیک کرتی ہوں اور یہ کوڈ انسٹال کرتی ہوں۔ ویسے ہونا تو یہ چاہیئے کہ کچھ انسٹال کیے بغیر ہی اردو لکھائی ہو۔ بہت پہلے میں ایک فورم پہ رجسٹرڈ تھی اس میں کچھ انسٹال کیے بغیر ہی میں اردو لکھتی تھی بحر حال آپکا شکریہ اور اگر کوئی مسلہ ہوا تو میں آپکو پھر زخمت دوںگی۔ ناراض نہ ہونا۔
دیکھیں جی، یہ ایک سافٹ وئیر ہے اگر یہ انسٹال نہ کیا جائے تو پھر ونڈو میں ایک لمبے طریقے سے اردو لینگویج انسٹال کرنا پڑتی ہے، ایک اللہ کے بندے نے شارٹ کٹ طریقے سے ایک سافٹ وئیر بنا دیا، جس کو انسٹال کرنے سے ونڈو میں اردو ہو جاتی ہے۔ آپ جس ایڈیٹر کی بات کر رہی ہیں وہ ایڈیٹر یہاں بھی موجود ہے۔ جس کے لیے آپ کو شاید اپنے اکاؤنٹ میں کچھ سیٹنگ کرنی پڑے۔
زحمت اور ناراضگی کی اس میں کوئی بات نہیں، آپ بلا جھجھک پوچھیں میں فورم پر یہی کام کرتا ہوں۔ الحمدللہ
 
Top