• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
سوالات

۱۔قرآن کریم کا تعارف مثالوں کے ذریعے بیان کیجئے۔
۲۔ اس کی تعلیمات آپ کو کیسی لگتی ہیں؟ کیا کوئی اور الہامی کتاب بھی ایسی روشن ہدایات سے آراستہ ہے؟
۳۔ تورات وانجیل اور قرآن کا موازنہ اس طرح کیجئے کہ دونوں کی تحریر میں بنیادی فرق کیا ہے؟یادلائل سے ثابت کیجئے کہ قرآن پاک تحریف وتبدیلی سے محفوظ کتاب ہے؟
۴۔ بتائیے کہ تورات وانجیل کے نسخوں میں اور قرآن کے نسخوں میں کیا خاص فرق نوٹ کیا گیا ہے؟
۵۔ قرآن مجید واقعی اللہ تعالی کی کتاب ہے؟ اس کے چند عقلی اور کم از کم تین نقلی دلائل دیجئے۔
۶۔ بلاغت قرآنی سے کیا مراد ہے؟ اس کی وضاحت مثال سمیت دیجئے۔
۷۔ وہ کیا اہم مسائل ہیں جن کا مستقبل میں واقع ہونا از روئے قرآن یقینی ہے اور جن کا ذکر قرآن کریم وقت نزول کرچکا ہے۔
۸۔ جدید سائنسی انکشافات کون کون سے ہیں۔ اور ہم ان کا ذکر کیااپنی کتاب میں پاتے ہیں؟
۹۔ مفہوم قرآن کی حفاظت کے لئے کیا ذرائع ووسائل ہیں جو علماء نے بیان کئے ہیں۔
۱۰۔ بتائیے قرآن کریم اپنی تأثیر میں کہاں تک کامیاب ہوتا ہے اور کیسے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مشق

۱۔ قرآن سائنس اور بائیبل مؤلفہ موریس بکائی کو پڑھ کر یہ بتائیے کہ قرآن اور بائیبل میں کون سے واضح فرق واختلاف ہے۔
۲۔ سورہ یونس کی آیات ۲۴تا ۲۶میں ان الفاظ: زُخْرُف، حَصِیْداً، لَمْ تَغْنَ، الْحُسْنی، لاَ یَرْہَقُ، قَتَرٌ کا معنی مترادفات القرآن سے لکھئے۔ نیز ان آیات میں کون سے علوم قرآن پائے جاتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر سے مدد لیجئے۔

٭٭٭٭٭​


قرآن کریم اور اس کے چند مباحث
 
Top