1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

'توحید اسماء وصفات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏اکتوبر 21، 2014۔

  1. ‏اکتوبر 30، 2014 #21
    T.K.H

    T.K.H مشہور رکن
    جگہ:
    یہی دنیا اور بھلا کہاں سے ؟
    شمولیت:
    ‏مارچ 05، 2013
    پیغامات:
    1,096
    موصول شکریہ جات:
    318
    تمغے کے پوائنٹ:
    156

    یہ ” عقیدت“کا ”مسئلہ“ہو سکتا ہے مگر ”عرش“ پر نبیﷺ کا بیٹھنا کوئی” اسلامی عقیدہ “ ہرگزنہیں ہے۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • لسٹ
  2. ‏جون 18، 2018 #22
    ناصر نواز

    ناصر نواز مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 08، 2018
    پیغامات:
    26
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    11

    اسلام علیکم ، طاہر السلام صاحب ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا جو مؤقف آپ نے بیان کیا ھے۔ وہ کہاں ھے؟
     
  3. ‏ستمبر 03، 2018 #23
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,361
    موصول شکریہ جات:
    2,395
    تمغے کے پوائنٹ:
    791

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:
    كحديث قعود الرسول صلى الله عليه وسلم على العرش، رواه بعض الناس من طرق كثيرة مرفوعة، وهي كلها موضوعة، وإنما الثابت أنه عن مجاهد وغيره من السلف،
    "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بیٹھانے کی حدیث کو کچھ لوگوں نے متعدد طرق سے مرفوع بیان کیا ہے (یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قول بتایا ہے )، لیکن یہ ساری کی ساری اسانید خودساختہ ہیں ،اصل میں یہ بات صرف مشہور تابعی مجاہدؒ اور کچھ دیگر سلف سے منقول ہے"
    ماخوذ از: " درء تعارض العقل والنقل " (5/237)​
     
    • پسند پسند x 2
    • مفید مفید x 2
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں