• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملازت کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ پاتا- کیا کرے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ زید کسی غیر مسلم کے یہاں نوکری کرتا ہے. اسکو وہاں نماز پڑھنے کا موقع نہیں ملتا. یا تو کام کی وجہ سے یا پھر باس کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے.
ایسی حالت میں وہ کیا کرے؟ کیا وہ نماز کی قضا کرے یا کچھ اور؟؟؟

جزاکم اللہ خیرا
والسلام علیکم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کام کاج کی بنا پر نماز لیٹ ہونا۔
اگر واقعتا ایسی سختی ہو کہ نماز ادا کرنے کا ٹائم ہی نہ ملتا ہو، تو پھر ڈیوٹی سے فارغ ہوتے ہی رہنے والی نمازیں ادا کرلینی چاہییں ۔
 
Top