• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملا محمد عمر کی وفات اور قرآن خوانی کا اہتمام؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ملا محمد عمر صاحب کی وفات پر افغان طالبان کی طرف سے ایک اعلان اخبار "اُمت" نے اُردو میں شائع کیا ہے، جس کا میں نے مطالعہ کیا ہے۔ اُس اعلان میں تین روز تک ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی کے اہتمام کی بات لکھی ہوئی ہے۔

اگر افغان طالبان نے واقعتا ایسا کیا ہے تو یہ افسوسناک بات ہے، یہ بدعت ہے اور ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی کا ثبوت شریعتِ اسلامیہ سے ثابت نہیں۔ لہذا اُن کا یہ عمل بالکل غلط ہے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
حیرت ہے جناب آپ جانتے ہی نہیں کے وہ دیوبندی تھے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
حیرت ہے جناب آپ جانتے ہی نہیں کے وہ دیوبندی تھے
وعلیکم السلام
کچھ کچھ جانتا تھا کہ وہ دیوبندی تھے، لیکن سننے میں یہ آیا تھا کہ ان میں کچھ سلفی بھی تھے، فیس بک پر ایک بھائی نے اسی اسٹیٹس پر تبصرہ کیا ہے کہ افغانی طالبان میں کچھ بدعتی اور مشرک بھی ہیں، اور ایک دو جگہ اور بھی پڑھ چکا ہوں کہ طالبان میں صوفیت بھی ہے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معاملہ کچھ یوں سمجھ آتا ہے کہ اکثریت دیوبندیوں کی ہے، اور کچھ یا '' سلفی ، اہل الحدیث'' بھی ان میں شامل ہیں، ایک مشترکہ محاذ پر!!
بہر حال ، خواہ وہ افغانستان کے طالبان ہوں، یا پاکستان کے طالبان، یا تکفیری ہوں، ان تمام امور کو کسی ایک مسلک کے ساتھ نتھی کرنا مناسب نہیں۔
وہ کہتے ہیں نا کہ :
نہ من تنہا درین میخانہ مستم
جنید و شبلی و عطار شدمست
 
میرا اشارہ ملاں عمر کی طرف تھا نہ کے طالبان
 
Last edited:
Top