ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
جیسا منہ ویسی چپیڑ...
ملحدوں کا اعتراض ہے کہ مسلمان جنت کی لالچ اور دوزخ کے ڈر سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں لہذا مسلمان جاہل ہیں...
جیسا کہ اعتراض بالکل بے جا قسم کا ہے تو اسکے جواب میں الزامی جواب پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے...
مسلمان اگر اس وجہ سے جاہل ہے تو جناب! ملحد تو ابو جہل کہلایا کہ وہ منزل تک پہنچنے کیلئے گاڑی حفاظت سے صرف اس لئے چلاتا ہے کیونکہ اسے منزل کی لالچ اور موت کا خوف ہوتا ہے!!!
ملحد جنت دوزخ اور حیات بعد الموت کا انکار کرتے ہیں...
لیکن کبھی اگر وہ صرف اتنی عقل کر لیں کہ بالفرض اگر مرنے کے بعد واقعی کوئی زندگی ہوئی تووہ اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے...
مسلمان تو جیسے کیسے انشااللہ جہنم سے بچ ہی جائیں گے لیکن ملحد تو دائمی جہنمی ہو گا...سو احتیاط کا تقاضا بھی یہی ہے کہ حیات بعد الموت کا اقرار کر کے اللہ تعالیٰ کے احکامات کی بجا آوری کی جاے...