• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملفوظات رضا خاں بریلوی

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پہلے اس پر بھی وہی فتوی لگاو ۔خالی ایسے جان نہیں چھوٹنی۔
 

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
پہلے اس پر بھی وہی فتوی لگاو ۔خالی ایسے جان نہیں چھوٹنی۔
فتوٰی بازی رضا خانیوں کا ڈیپارٹمنٹ ہے جو دنیا بھر کو کافر اور گستاخ کا فتوٰی لگاتے رہتے ہیں. ہمارا سیدھا سا سوال ہے اللہ کے رسول اور صحابہ عشق کے اس مرتبے تک پہنچے تھے یا نہیں جہاں یہ پہنچ کے یہ مجذوب اتنی گری ہوئی حرکت کر کے بھی مرفوع القلم ہے.
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
مگر شاہ ولی اللہ پر فتوی لگانے سے پہلے مندرجہ ذیل حوالہ جات ضرور پڑھیں
upload_2015-5-15_11-9-17.png

upload_2015-5-15_11-16-6.png

upload_2015-5-15_11-16-31.png

upload_2015-5-15_11-16-54.png

upload_2015-5-15_11-17-14.png
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
فتوٰی بازی رضا خانیوں کا ڈیپارٹمنٹ ہے جو دنیا بھر کو کافر اور گستاخ کا فتوٰی لگاتے رہتے ہیں. ہمارا سیدھا سا سوال ہے اللہ کے رسول اور صحابہ عشق کے اس مرتبے تک پہنچے تھے یا نہیں جہاں یہ پہنچ کے یہ مجذوب اتنی گری ہوئی حرکت کر کے بھی مرفوع القلم ہے.
اسی قسم کی بکواس شاہ صاحب کے بارے میں بھی کرو۔یہ تم لوگوں کی گندی عادت ہے کہ پوری دنیا کو کافر و مشرک کہتے ہو اگر وہی بات تمہارے گھر سے نکل آئے تو پھر ادھر ادھر کی گفتگو شروع کر دیتے ہو۔پہلے شاہ صاحب پر فتوی لگاو اگلی باتیں بعد میں
 

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
اسی قسم کی بکواس شاہ صاحب کے بارے میں بھی کرو۔یہ تم لوگوں کی گندی عادت ہے کہ پوری دنیا کو کافر و مشرک کہتے ہو اگر وہی بات تمہارے گھر سے نکل آئے تو پھر ادھر ادھر کی گفتگو شروع کر دیتے ہو۔پہلے شاہ صاحب پر فتوی لگاو اگلی باتیں بعد میں
اگر ان کی تحریر کو ہمارے لیے حجت بنانا ہے تو پہلے مان لو کی غیر مقلد کی گردان جو تمہارے مولوی گلا پھاڑ پھاڑ کر آئے دن کرتے رہتے ہیں وہ محض پاگل پن ہے اور حقیقتا تم ہم کو شاہ صاحب کا مقلد سمجھتے ہو جو اس سے بڑا پاگل پن ہے. تمہارے تو دونوں طرف سے لگ گئے.
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بھائی پہلے فتوی پھر اگلی بات ۔اور اگر تم شاہ صاحB کو نہیں مانتے نہ مانو ان کو بھی کافر کہو جیسا کہ اعلی حضرت کو کہا ہے
 

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
بھائی پہلے فتوی پھر اگلی بات ۔اور اگر تم شاہ صاحB کو نہیں مانتے نہ مانو ان کو بھی کافر کہو جیسا کہ اعلی حضرت کو کہا ہے
آپ کے نزدیک کسی اور سے غلط عقیدہ ثابت ہونے سے احمد رضا کے لیے جواز پیدا ہو جاتا ہے کیا. دنیا میں جو بھی ضلالت لوگوں سے سرزد ہوگی سب احمد رضا کے کرنے کا جواز مل جائےگا کیا کیونکہ دوسروں نے بھی وہ ضلالت اختیار کی تھی. میں نہ شاہ صاحب کا مقلد ہوں نہ کبھی ہوں گا انشاءاللہ لیکن آپ ضرور احمد رضا کے پیروکار ہیں اور اسی سے دین کو اخز کرتے ہیں لہذا شاہ صاحب کا عقیدہ خارج از بحث ٹھہرا البتہ احمد رضا کا کفر ضرور زیر بحث رہے گا. لہٰذا یہاں وہاں کی بات سے گریز کریں اور موضوع پر آئیں.
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
آپ کے نزدیک کسی اور سے غلط عقیدہ ثابت ہونے سے احمد رضا کے لیے جواز پیدا ہو جاتا ہے کیا. دنیا میں جو بھی ضلالت لوگوں سے سرزد ہوگی سب احمد رضا کے کرنے کا جواز مل جائےگا کیا کیونکہ دوسروں نے بھی وہ ضلالت اختیار کی تھی. میں نہ شاہ صاحب کا مقلد ہوں نہ کبھی ہوں گا انشاءاللہ لیکن آپ ضرور احمد رضا کے پیروکار ہیں اور اسی سے دین کو اخز کرتے ہیں لہذا شاہ صاحب کا عقیدہ خارج از بحث ٹھہرا البتہ احمد رضا کا کفر ضرور زیر بحث رہے گا. لہٰذا یہاں وہاں کی بات سے گریز کریں اور موضوع پر آئیں.
جب زید و عمر نے ایک جیسا جرم کیا تو ان کی سزاؤں میں فرق کیوں ؟؟؟
 
Top