• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منافقوں کی نشانیاں

شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ‏- رضى الله عنه ‏- قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ ‏- صلى الله عليه وسلم ‏-{ آيَةُ اَلْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ, وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ, وَإِذَا ائْتُمِنَ خَانَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.‏ (1947)
ترجمہ: حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عکہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " منافقوں کی تین نشانیاں ہیں ،،جب گفتگو کرے تو جھوٹ بولے،، اور جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے ،، اور جب اسے امانت سانپی جائے تو خیانت کرے،،
منافق:- شریعت اسلامیہ میں منافق اس شخص کو کہتے ہیں جو حقیقت میں اپنے دل میں کفر چھپائے ہو اور دھوکہ دینے کے لئے اسلام ظاہر کرے --
حکم:- شریعت اسلامیہ میں منافق کا حکم یہ ہے کہ وہ بھی کافر وں جیسا ہے بلکہ کافروں سے بھی بدتر ہے اسلئے کہ وہ چھپے طور پر مومنین کو دھوکہ دیتا ہے خود کو مسلمان ظاھر کرتا ہے اور دل میں کدورت و عناد چھپائے رہتا ہے جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا (إن المنافقين في الدرك الأسفل من النار)
اللہ سے دعا ہے کہ کہ اللہ ہمارے اندر ایمان جگائے آمین------------------------------------------------------------------------------------------------------------
 
Top