• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منبر کا سنت طریقہ اور کیا منبر کے بغیر جمعہ کا خطبہ بدعت ہے؟

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم!
عزیز حضرات ! سوال یہ ہے کہ ۔۔۔ نبی کریمﷺ نے اپنے لیے منبر بنوایا ۔ کیا اس کی تفصیلی وضاحت کسی کتاب میں موجود ہے؟ اور دوسرا یہ کہ، کیا منبر کو کسی دوسری طرح سے بنوانا بدعت ہے۔۔ یا آج کل اکثر مساجد میں منبر کی بجاے روسٹرم پر خطبہ دیا جاتا ہے۔۔ اس کے بارے میں کیا کوئی حدیث موجود ہے یا اگر فتاوٰی موجود ہیں تو ان میں علماء کا کیا موقف ہے؟
 
Top