• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث؟

شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
اسلام علیکم؟
سب سے پہلے تو معذرت چاہونگا۔ کیون کہ کافی وقت کے بعد فورم پر ایا ہوں۔
میرا مضوع یہ ہے کہ گزیشتہ کل یعنی بروز جمعہ شام کے وقت میری مولاقات ایک شخص سے ہوئی' جو سراسر احادیث شریف کاانکارکررہاہے سوال یہ ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو حدیث کا انکار کر تے ہیں اور صرف قرآن کی ہی بات کرتے ہیں؟ برائےمہربانی ان سے متعلق تفصیلات مہیہ کریں، اور یہ کون سے مسلک کے لوگ ہیں، بتایں۔۔۔؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
محترم بھائی ، ان کا مسلک انکار حدیث ہے۔یہ لوگ قرآن مجید کو ہی حجت مانتے ہیں اور احادیث سے انکار کرتے ہیں۔
اگر آپ ان کے مختلف موضوعات اور اختلافات جاننا چاہتے ہیں تو یہ لنک ملاحظہ کریں۔

منکرین حدیث
اس لنک میں تمام کو جمع کر لیا گیا ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام علیکم؟
سب سے پہلے تو معذرت چاہونگا۔ کیون کہ کافی وقت کے بعد فورم پر ایا ہوں۔
میرا مضوع یہ ہے کہ گزیشتہ کل یعنی بروز جمعہ شام کے وقت میری مولاقات ایک شخص سے ہوئی' جو سراسر احادیث شریف کاانکارکررہاہے سوال یہ ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو حدیث کا انکار کر تے ہیں اور صرف قرآن کی ہی بات کرتے ہیں؟ برائےمہربانی ان سے متعلق تفصیلات مہیہ کریں، اور یہ کون سے مسلک کے لوگ ہیں، بتایں۔۔۔؟
’’ انکار حدیث کیا ہے ؟ منکرین حدیث کے شبہات کیا ہیں ؟ اور ان کے تسلی بخش جوابات ‘‘ کے حوالے سے محدث لائبریری میں الحمدللہ خاطر خواہ مواد موجود ہے :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/islam-aur-asr-e-haazir/asr-e-haazir-ke-fitne/inkar-e-hadees
بالا دھاگہ پر جاکر اپنی پسندیدہ کتاب منتخب فرمائیں اور مطالعہ فرمائیں ۔
 
Top