• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منہ کس طرف کروں ؟

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
بعض فقہاء کے بارے منقول ہے ایک شخص نے ان سے دریافت کیا کہ

جب میں اپنے کپڑے اتار کر نہر میں داخل ہوکر غسل کروں

توقبلہ کی طرف توجہ کروں یا دوسری طرف ؟

توانہوں نے جواب دیا کہ

اپنے کپڑوں کی طرف توجہ کرنا جو تم اتارو (اور کنارے پر رکھے تو کوئی لیکر نہ بھاگ جائے)
 
شمولیت
نومبر 29، 2018
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
اسلام عليكم . ابو الحسن بهائی میں طرائف سلف پر کام کر رہا اس لیے عرض ہے کہ اس کا حوالہ بھی اگر ذہن میں ہو تو فرما دیں جزاک اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ پوسٹ طنز و مزاح سیکشن میں ہے اس لئے اس پر حوالہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

والسلام
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس کا حوالہ بھی اگر ذہن میں ہو تو فرما دیں جزاک اللہ
علامہ جار اللہ زمخشری نے لکھا ہے :
قال رجل ليعقوب فقيه سجستان:
إذا نزعت ثيابي ودخلت النهر للغسل إلى أين أتوجه، إلى القبلة أم إلى غيرها؟
قال: أفضل ذلك أن يكون وجهك إلى ثيابك التي تنزعها


( ربيع الأبرار ونصوص الأخيار )
ایک شخص نے سجستان کے فقیہ یعقوب سے دریافت کیا کہ
جب میں اپنے کپڑے اتار کر نہر میں داخل ہوکر غسل کروں
توقبلہ کی طرف توجہ کروں یا دوسری طرف ؟
توانہوں نے جواب دیا کہ :
افضل تو یہ ہے کہ تمہارا رخ اپنے اتارے ہوئےکپڑوں کی طرف ہو ، ( کہیں انہیں کوئی لیکر نہ بھاگ جائے)
 
Last edited:

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
اسلام عليكم . ابو الحسن بهائی میں طرائف سلف پر کام کر رہا اس لیے عرض ہے کہ اس کا حوالہ بھی اگر ذہن میں ہو تو فرما دیں جزاک اللہ

وعلیکم السلام ،یہ اقتباس


’’ لطائف علمیہ ‘‘ امام ابن الجوزی کی عربی کتاب ’’کتاب الاذکیاء‘‘ کا ہے

حکایت نمبر
(201)

بعض فقہاء کے بارے منقول ہے ایک شخص نے ان سے دریافت کیا کہ

جب میں اپنے کپڑے اتار کر نہر میں داخل ہوکر غسل کروں
تو قبلہ کی طرف توجہ کروں یا دوسری طرف ؟

توانہوں نے جواب دیا کہ
اپنے کپڑوں کی طرف توجہ کرنا جو تم اتارو ( اور کنارے پر رکھے کوئی لیکر نہ بھاگ جائے )
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
شمولیت
نومبر 29، 2018
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
پیارے بھائی میں طرائف السلف پر تحریری کام کر رہا ہوں اس لیے آپ احباب کو حوالے کی زحمت دی کہ حوالہ لگ جائے تو بات میں وزن پیدا ہو
 
Top