• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

من تمسك بسنتي عند فساد أمتي فله أجر مئة

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

مجھے اس حدیث کا حکم اور تخریج درکار ہے

مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِي عِنْدَ فَسَادِ أُمَّتِي فَلَهُ أَجْرُ مِائَةِ شَهِيدٍ

جزاک اللہ خیر۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
امام ابن عدي رحمه الله (المتوفى365)نے کہا:
حدثنا عبد الله بن محمد بن مسلم حدثنا الحسن بن إبراهيم البياضي ثنا الحسن أبو علي المدائني ثنا عبد الخالق بن المنذر عن بن أبي نجيح عن مجاهد عن بن عباس رفعه قال من تمسك بسنتي عند فساد أمتي فله أجر مائة شهيد [الكامل في الضعفاء: 2/ 327]۔

یہ روایت سخت ضعیف ہے تفصیل کے لئے دیکھئے : سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة (1/ 497) رقم 326
 
Top