• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل سافٹ وئیر کمپیوٹر پر چلائیں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
اس سافٹ وئیر کی مدد سے ہمیں یہ سہولت میر ہوتی ہے کہ ہم موبائل میں چلنے والے پروگرامزکو اپنے کمپیوٹر پر بھی چلا سکتے ہیں۔
اس سافٹ وئیر کی ضرورت اس وقت محسوس ہوئی جب میں اپنے کمپیوٹر میں کافی سارے موبائل سافٹ وئیر میں سے ان کی چھانٹی کرنا چاہتا تھا ۔
ظاہر ہے اب یہ کام موبائل میں کرنا کافی مشکل تھا۔
اس لیے اس سافٹ وئیر کا سہارا لیا۔
آپ بھی ٹرائی کریں۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے۔
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
مثلاً کس طرح ؟ میرے پاس "ایچ ٹی سی" ونڈو موبائل ہے.
ایک اور بات پوچھنی تھی، وہ یہ کہ میرے موبائل کا سافٹ ویر جو کمپیوٹر اور موبائل میں ربط قائم کرتا تھا، وہ ڈیلیٹ ہو گیا ہے، اور اب کمپیوٹر اور موبائل آپس میں کنکٹ نہیں ہو سکتے، بلو توتھ کے ساتھ ہی شیئرنگ ہو سکتی ھے. آپ کے پاس ونڈوز کا سافٹ ویئر ہے ؟
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
Rashid Yaqoob Salafi بھائی یہ سافٹ وئیر کمپیوٹر کے لیے ہے۔
جیسے دوسرے سافٹ وئیر ہوتے ہیں۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ ہم کمپیوٹر میں اس سافٹ کو چلا کر اپنے کمپیوٹر میں موجود موبائل سافٹ وئیر کو رن کر سکتے ہیں۔
باقی آپ کا جو سافٹ وئیر ڈیلیٹ ہوا ہے۔
میرے خیال سے آسانی سے نیٹ دے ڈاؤن لوڈ ہو جائےگا۔
بہرحال اگر نہ ہوا تو بتایے گا۔
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
Rashid Yaqoob Salafi
باقی آپ کا جو سافٹ وئیر ڈیلیٹ ہوا ہے۔
میرے خیال سے آسانی سے نیٹ دے ڈاؤن لوڈ ہو جائےگا۔
بہرحال اگر نہ ہوا تو بتایے گا۔
ناظم بھائی، میں اگر اتنا تیز ہوتا تو آپ سے کیوں پوچھتا ؟ ھھھھھ. آپ ہی مہربانی فرما دیں اور بتا دیں. شکریہ
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ناظم بھائی، میں اگر اتنا تیز ہوتا تو آپ سے کیوں پوچھتا ؟ ھھھھھ. آپ ہی مہربانی فرما دیں اور بتا دیں. شکریہ
کون سا موبائل ہے آپ کا؟
 
Top