• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل کمپنی کے لون (سود) کو حنفی بریلوی نے جائز قرار دے دیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

بھائی کوشش کیا کریں کہ رد کرنے کے لئے کسی ویلڈ سائٹ سے کاپی معہ لنک پیش کیا کریں۔ آپ کے اس رد پر بھی جواب حاضر ھے۔

آپکو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جب آپ 100 روپے لوڈ پر ویلیو ایبل ٹیکس ادا کر رہے ہیں تو پھر ایڈوانس بیلنس حاصل کرتے وقت 10 روپے پر جو اضافی رقم دے رہے ہیں وہ بھی ٹیکس ھے، سود نہیں۔

ح
والسلام​

وعلیکم السلام بھائی آپ امیج پر غور کریں اس پر سروس چارج + ٹیکس
لکھا ہوا ہے -

سروس چارج سوا دو روپے اور + ٹیکس ہے

سروس چارج یہ کیا ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بھائی اس سے آگے کی گفتگو کے لئے آپکو بہت کچھ معلوم ہونا بہت ضروری ھے ورنہ بحث بےکار ھے اس لئے آپ نے جو پیش کرنا تھا وہ کر دیا میں نہیں سمجھتا کہ آپ کے پاس کنفورسیشن کرنے کے لئے ایس کوئی معلومات یا میٹیریلز ہیں، انتظار فرمائیں شائد کوئی اور اس پر اسے آگے بڑھائے۔

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم کنعان بھائی!
بہت بہت شکریہ کہ آپ نے موبائل کمپنی کے سرکاری ریکارڈز پیش کرکے بہت کچھ بتلا دیا۔ لیکن جیسا کہ اس دھاگہ کے عنوان سے ظاہر ہے، یہاں مقصود صرف حنفی بریلوی فتاویٰ کی مذمت ہے۔ یہ مقصود ہے ہی نہیں کہ زمینی حقائق کی بنیاد پر یہ تحقیق کی جائے کہ موبائل کمنیوں کا یہ عمل سود کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس موضوع کے دونوں دھاگوں میں کہیں بھی ”سود کو احادیث کی رو شنی میں ڈیفائن“ ہی نہیں کیا گیا کہ کن کن صورتوں میں ”سود“ کا اطلاق ہوتا ہے۔ بس صرف یہ فتویٰ دیا گیا ہے کہ ”ہمارے خیال سے یہ سود ہے“ اور اس کے بعد سود کی مذمت میں قرآن و حدیث کے اقتباسات لکھ دئے گئے ہیں۔ جبکہ ”سود کی حرمت اور اس کی مذمت“ نہ متنازعہ ہے اور نہ ہی زیر بحث۔
واللہ اعلم بالصواب
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یوسف بھائی آپکے مراسلہ کے بعد میں نے کلپس سنا، کوئی مولانا صاحب جو فرما رہے ہیں اس پر بیان کو سوائپ کر کے عنوان اور مضمون اپنے انداز سے بنایا گیا ھے، ایسا کوئی کسی بھی مخالف کے بیان پر اپنی مرضی کا مضمون تیار کر سکتا ھے۔ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں، کہ کلپس والا کون ھے اور عبارت کس نے لکھی، میں نے اس پر معلومات فراہم کی جو کمپنیوں کے اصول ہیں اس پر اگر کوئی یہ کہے کہ ٹیکس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں یہ سود ہی ہوتا ھے تو پھر پورا عرب ایک طرف رکھتے ہیں فی الحال عبدہ بھائی نشانہ پر ہونگے۔ سمائل!

نوٹ! عبدہ بھائی و نشانہ کو کوئی غلط رنگ نہ دے دے یہ محاورہ کے طور پر استعمال میں لایا گیا ھے جو خاص دوست ہوں۔

والسلام
 
Top