• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل کے لئے طغرے

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
الســـــلام علیـــــکم و رحــــمة و بــركـــاتــة
موبائل میں کچھ طغرے شو ہوتے ہیں جیسے ﷺ
اگر بقیہ کو بھی اسے کی مثل بنانا ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرے خیال سے پیغامات میں طغرے استعمال نہ کیے جائیں۔ کیونکہ جس کے پاس آپ کا پیغام جائے گا اسکے پاس وہ فونٹس نہیں ہوں گے تو اس کے پاس وہ طغرے بے معنی نشانات بن جائیں گے۔ تو اگر ہم پورا لفظ صلی اللہ علیہ وسلم یا رضی اللہ عنہ وغیرہ لکھیں گے تو لکھنے اور پڑھنے والے کے لیے فائیدہ مند ہو گا ان شا ء اللہ
 
Top