محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
موت کے وقت دو چیزیں !
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
موت کے وقت جس مسلمان بندے کے دل میں دو چیزیں (خوف اور امید) جمع ہو جائیں ، تو اللہ تعالی وہ چیز اسے ضرور دے گا جس کی وہ امید کرتا ہے (یعنی رحمت اور جنت) اور جس سے وہ ڈرتا ہے (یعنی عذاب و دوزخ سے) تو اللہ اس سے اس کو بچائے گا
--------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 983 ، ، الترغيب والترهيب : 4/214 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 1555 ، ،
أحكام الجنائز : 11 ، ، سنن ابن ماجه : 4261)
(سنن الترمذي : 983 ، ، الترغيب والترهيب : 4/214 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 1555 ، ،
أحكام الجنائز : 11 ، ، سنن ابن ماجه : 4261)