• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ الحدیث الشریف المعروف الکتب التسعۃ

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || موسوعة الحديث الشريف المعروف الكتب التسعة
حدیث کی نو کتب : صحیح بخاری , صحیح مسلم , سنن أبی داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ , سنن دارمی , مسند احمد , اور موطا مالک پر مشتمل ایک بہترین سافٹ ویر ہے ۔

جسکی مدد سے مذکورہ کتب میں مختلف انداز سے بحث کی جاسکتی , انہیں پڑھا جاسکتا ہے , احادیث کی تخریج کی جاسکتی ہے , مشکل الفاظ کے معانی اور راویوں کے حالات معلوم کیے جاسکتے ہیں , اسی طرح اسانید کی تفصیل اور ان کی چھان بین کے علاوہ اور بہت سے مفید کام لیے جاسکتے ہیں جنکی کچھ تفصیل آپکو نیچے دی گئی تصاویر دیکھ کر بھی معلوم ہو سکتی ہے ۔

یاد رہے کہ اس سافٹ ویر کا جو ورژن ہم نے اپلوڈ کیا ہے وہ آخری ورژن ہے اور اس میں کتب احادیث کی شروحات مثلا فتح الباری تحفۃ الاحوذی عون المعبود وغیرہ میں بھی بحث کی جاسکتی ہے ۔

اسے وی سی ڈی فارمیٹ میں اپلوڈ کیا گیا ہے جسے آپ بذریعہ نیرو کسی بھی خالی سی ڈی پر کاپی کر سکتے ہیں اور اسی طرح ورچول ڈرائیو پروگرام کے ذریعہ اسے سی ڈی روم کے بغیر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

ان ساری کتب کی احادیث پر صحت یا ضعف کا حکم بھی لگایا گیا ہے جو کہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیںدين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || موسوعة الحديث الشريف المعروف الكتب التسعة
t
دين خالص اسلامي ويب سائيٹ جس ميں ملے آپکو مکمل ديني رہنمائي اسلامي کتب يونيکوڈ , پي ڈي ايف اور ان پيج فارميٹ ميں , مضامين و مقالات علميہ , فتاوى شرعيہ , نظميں ترانے , فرق باطلہ کا مضبوط علمي رد اور بہت کچھ . دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104

اسلام علیکم بھائی جان
یہ سافٹ ویر کا سایئز بڑا ہے۔اگر یہ چھوٹے چھوٹے چار یا پانچ فائیل میں ہوتا تو downloadکرنے میں آسانی ہوتی۔
اللہ حافظ
 
Top