• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس میں مسند احمد مکمل احادیث کے ساتھ بھی ایڈ کریں۔میں کافی عرصے سے انتظار کر رہا تھا کہ آپ لوگ کب آسکو ایپ ڈیٹ کریں اور ساتھ میں مسند احمد بھی اپلوڈ کریں۔
بالکل ۔۔میں بھی گذارش کروں گا کہ اس سوفٹ ویئر میں مسند احمدؒ کی ضرورت اور افادیت بہت زیادہ ہے ،
عقائد ہوں یا عبادات اور سیرت و مناقب میں اکثر احادیث مسند میں ہی پائی جاتی ہیں ،
اس لئے اس سوفٹ ویئر میں مسند احمد ضرور شامل ہونی چاہیئے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
بالکل ۔۔میں بھی گذارش کروں گا کہ اس سوفٹ ویئر میں مسند احمدؒ کی ضرورت اور افادیت بہت زیادہ ہے ،
عقائد ہوں یا عبادات اور سیرت و مناقب میں اکثر احادیث مسند میں ہی پائی جاتی ہیں ،
اس لئے اس سوفٹ ویئر میں مسند احمد ضرور شامل ہونی چاہیئے ۔
مسند أحمد کا کون سا نسخہ اور ترجمہ کیا جائے؟ آپ کی راہنمائی چاہئے دیگر یہ کہ جو مسند حمیدی اردو والی اپلوڈ کی تھی کیا اسکو یونیکوڈ میں کردیں؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
مسند أحمد کا کون سا نسخہ اور ترجمہ کیا جائے؟ آپ کی راہنمائی چاہئے دیگر یہ کہ جو مسند حمیدی اردو والی اپلوڈ کی تھی کیا اسکو یونیکوڈ میں کردیں؟
اس کے جواب کیلئے ایک دو دن دیں ،نسخوں کو دیکھ کر بتاتا ہوں ،ان شاء اللہ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اللہ آپ کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے میں روزانہ یہ ویب سائٹ استعمال کرتا ہوں اور اس سے احادیث تیار کرتا ہوں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اس میں مسند احمد مکمل احادیث کے ساتھ بھی ایڈ کریں۔میں کافی عرصے سے انتظار کر رہا تھا کہ آپ لوگ کب آسکو ایپ ڈیٹ کریں اور ساتھ میں مسند احمد بھی اپلوڈ کریں۔
ماشاء اللہ
تو بھائی جان پھر آ جائیں میدان میں ، ٹیم کا حصہ بن جائیں تاکہ جلد از جلد مسند احمد پر کام مکمل ہو۔ ابتسامہ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
مسند احمد کی اگر عربی عبارت ہی مہیا کر دیں سوفٹ وئیر میں تو کیا کام چل جائے گا؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ بہت اچھا اور محنت سے کیا گیا کام ہے۔
اردو میں اس قسم کے کام کرنے والے سب لوگوں کو چاہیے کہ کوئی ایک جامع سافٹ ویئر تیار کردیں، جس میں شاملہ کی طرح اردو کی اہم اہم کتابیں آجائیں۔
اس وقت اردو سافٹ ویئرز اور ایپلی کیشنز اتنے ہیں کہ کسی ایک کو بھی استعمال کرنے کی عادت ہی نہیں بن رہی۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
مسند أحمد کا کون سا نسخہ اور ترجمہ کیا جائے؟ آپ کی راہنمائی چاہئے دیگر یہ کہ جو مسند حمیدی اردو والی اپلوڈ کی تھی کیا اسکو یونیکوڈ میں کردیں؟
مسند احمد ،کا میرے علم میں تو ایک ہی ترجمہ ہے ،مترجم ظفر اقبال ہیں ،جسے مکتبہ رحمانیہ نے شائع کیا ہے ،
اور مسنداحمد فقہی ترتیب کے ساتھ " الفتح الربانی " کی شکل میں بھی محدث لائبریری میں موجود ہے جس کا ترجمہ علمائے اہل حدیث نے کیا ہے ،اور اس ساتھ مختصر فوائد اور تخریج بھی ہے، اس میں مکررات اور اسانید حذف کردی گئی ہیں ،عام آدمی کیلئے یہ بہت مفید ہے۔

اور مسند حمیدی بھی رحمانیہ والوں کی ،جس کا لنک آپ ہی نے فورم پر دیا تھا ،
ویسے ہم سب کو شیخ زبیر علی زئی ؒ کی تخریج کے ساتھ مسندحمیدی کا انتظار تھا جسے مکتبہ اسلامیہ لاہور نے شائع کرنا تھا ،
اب علم نہیں کہ شائع ہوئی یا نہیں !
 
Last edited:
Top