• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 2.4

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 2.4.2.2 پیش کر رہے ہیں اس ورژن میں احادیث کتب کے ساتھ ساتھ قرآن پاک عربی اردو الفاظ تلاش اور تفسیر ابن کثیر الفاظ تلاش شامل کر دی گئی ہے۔
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
عربی الفاظ سے کیسےسرچ کی جائے گی ، ویڈیو ٹیوٹوریل۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
تفسیر ابن کثیر میں کیسے سرچ کی جائے گی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

جزاك الله خيرا

اللہ آپکی ان محنتوں کو قبول فرماۓ اور اسکا بہتر بدلہ عطا فرماۓ. آمین.

یہ ویسے موبائل کے لۓ نہیں ہے؟؟؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اللہ آپکی ان محنتوں کو قبول فرماۓ اور اسکا بہتر بدلہ عطا فرماۓ. آمین.

یہ ویسے موبائل کے لۓ نہیں ہے؟؟؟
آمین ، جی یہ موبائل کے لیے نہیں ہے کمپیوٹر کے لیے ہے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب! اللہ عزوجل آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کے بدلے میں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اب صحیح مسلم کا انتظار ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کی تکمیل میں آپ کی مدد فرمائے۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بہت خوب! اللہ عزوجل آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کے بدلے میں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اب صحیح مسلم کا انتظار ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کی تکمیل میں آپ کی مدد فرمائے۔
آمیں۔
صحیح مسلم پر کام جاری ہے ان شاء اللہ اگلے سوفٹ وئیر ریلیز میں یہ شامل کر دی جائے گی۔
 
Top