• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اسکا جدید ترین ورژن2 یہاں ہے :
اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2
MEDIAFIRE LINKS
32 بِٹ سوفٹ وئیر سیٹ اپ
http://www.mediafire.com/…/6xzt0zcq3…/Application_32_bit.rar
64 بِٹ سوفٹ وئیر سیٹ اپ
http://www.mediafire.com/…/o6owdkef3…/Application_64_bit.rar

کتب فائل 1
http://www.mediafire.com/down…/vxfqwsdb9cr75dd/BooksData.exe
کتب فائل 2
http://www.mediafire.com/d…/ipvic5hoz9iz1qb/BooksData.7z.001
کتب فائل 3
http://www.mediafire.com/d…/5zor67hakq0yh1l/BooksData.7z.002
کتب فائل 4
http://www.mediafire.com/d…/3dmmdhr7r5qr5ra/BooksData.7z.003
کتب فائل 5
http://www.mediafire.com/d…/ig50wyjuudh1hqm/BooksData.7z.004
GOOGLE DRIVE LINKS
32 بِٹ سوفٹ وئیر سیٹ اپ
https://drive.google.com/open…
64 بِٹ سوفٹ وئیر سیٹ اپ
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 1
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 2
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 3
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 4
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 5
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 6
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 7
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 8
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 9
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 10
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 11
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 12
https://drive.google.com/open…
کتب فائل 13
https://drive.google.com/open…
کتب کی فھرست
https://drive.google.com/open…
اس سوفٹ وئیر کا سیٹ اپ window 7,8 10 كے لیے ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
شیخ یہ مبالغہ ہے یا سچ میں وہ شاملہ سے بہتر فارمیٹ کا تھا؟
مجھے تو بہتر ہی لگا ۔کیونکہ اس میں یونیکوڈ لائبریری کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایف لائبریری کا آپشن بھی تھا ۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اگر کہیں گے تو متن ہٰذا مہیا کردیا جائے گا ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مظاہر بھائی اگر آپ مناسب سمجھیں تو صحیحہ کا متن مجھے بھیجیں، اگر کچھ رائے دینا ہو تو إن شاء الله دوں گا، یا پھر یہ میرے لئے مفید ہو جائے گا۔
 
یوسف نواز

مبتدی
شمولیت
ستمبر 17، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
السلام علیکم !
میرا نام یوسف نواز ہے ، مجھے آپ کا سوفٹ ویئر بے حد پسند آیا ، خصوصاً اس میں جو سرچ کرنے کے بے ترتیب الفاظ کے جملے کا آپشن رکھا گیا ہے اس سے تو حدیث تلاش کرنا بہت ہی آسان ہو گیا ہے ، میں بہت سالوں سے یہ سافٹ ویئر استعمال کر رہا ہوں ، میں آپ کے سافٹ ویئر کے لیے مفت خدمت کرنا چاہتا ہوں ، اور میں نے زبیر علی زئی رحمہ اللہ والی مشکوۃ المصابیح یونی کوڈ میں لکھ کر تیار رکھی ہوئی ہے ، اور اس کے علاوہ بھی آپ مجھے جو خدمت کرنے کو کہیں گے (یعنی کتابوں کو یونی کوڈ میں لکھنا) تو میں فی سبیل اللہ کروں گا ظاہر ہے مجھے بھی آخرت میں مغفرت اور کامیابی چاہیے ، لہذا آپ میرے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03234378552 ، اللہ تعالیٰ آپکی اور میری محنت بس قبول فرما لے ،، آمین ، جزاکم اللہ خیرا
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم !
میرا نام یوسف نواز ہے ، مجھے آپ کا سوفٹ ویئر بے حد پسند آیا ، خصوصاً اس میں جو سرچ کرنے کے بے ترتیب الفاظ کے جملے کا آپشن رکھا گیا ہے اس سے تو حدیث تلاش کرنا بہت ہی آسان ہو گیا ہے ، میں بہت سالوں سے یہ سافٹ ویئر استعمال کر رہا ہوں ، میں آپ کے سافٹ ویئر کے لیے مفت خدمت کرنا چاہتا ہوں ، اور میں نے زبیر علی زئی رحمہ اللہ والی مشکوۃ المصابیح یونی کوڈ میں لکھ کر تیار رکھی ہوئی ہے ، اور اس کے علاوہ بھی آپ مجھے جو خدمت کرنے کو کہیں گے (یعنی کتابوں کو یونی کوڈ میں لکھنا) تو میں فی سبیل اللہ کروں گا ظاہر ہے مجھے بھی آخرت میں مغفرت اور کامیابی چاہیے ، لہذا آپ میرے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03234378552 ، اللہ تعالیٰ آپکی اور میری محنت بس قبول فرما لے ،، آمین ، جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر میں مذید سہولیات دی جا رہی ہیں ۔ ان شاء اللہ اگلے ورژن میں آپ دیکھ پائیں گے۔ سوفٹ وئیر کو مذید بہتر بنانے کے لیے آپ کوئی تجاویز دینا چاہیں تو ضرور دیجئیے،
آپ اپنی یونی کوڈ کتب محدث یونی کوڈ پراجیکٹ میں بھی جمع کرا دیں۔
 
Top