• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسیقی کی حلت بیان کرنے والی کتاب کا رد

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
السلام علیکم
کچھ عرصہ قبل ایک کتاب نظر سے گزری جسکا عنوان تھا اسلام اور موسیقی. اس کے مصنف شاید کوئی دیوبندی مولانا پھولپوری تھے. جنہوں نے موسیقی کی حرمت پر موجود صحیح احادیث پر جرح پیش کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ موسیقی قرآن اور احادیث کی روشنی میں حلال ہے. کسی بھائی کو اس کتاب کا رد ملے تو لنک شیر کریں.
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اردو محفل فورم
پر ایک رکن عبد اللہ حیدر کہتے ہیں

’’ جہاں تک مجھے علم ہے "اسلام اور موسیقی" نامی کتاب کے مصنف جناب جاوید احمد غامدی ہیں۔
اگر آپ اسی کتاب کی بات کر رہے ہیں تو اطلاعاً عرض ہے کہ یہ کتاب دراصل غامدی صاحب کے اپنے رسالے "اشراق" کے مارچ۔2004ء کے شمارے میں شامل ایک طویل مضمون کی کتابی شکل ہے۔ اس کا جواب انہی دنوں میں ہفت روزہ "الاعتصام" میں قسطوار طبع ہوا تھا۔ پھر بعد میں اس کو علیحدہ کتابی شکل میں شائع بھی کیا ہے۔ 137 صفحات کی کتاب ہے ، جس کا عنوان ہے : "اسلام اور موسیقی : شبہات و مغالطات کا ازالہ"۔ اس کتاب کے مصنف جناب ارشاد الحق اثری ہیں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اسی ۔۔اردو محفل فورم۔۔ پر ایک اور رکن کہتے ہیں :
جناب میرے پاس کتاب مولانا شاہ محمد جعفر پھلواری کی لکھی ہوئی ہے جس کا نام بھی اسلام اور موسیقی ہی ہے۔ اس کا پہلا ایڈیشن 1950 کے عشرے میں شائع ہوا تھا۔ طبع سوم 1990 کی کاپی میرے پاس ہے۔ میرے خیال سے یہ میرے اور میرے والد کی پیدائش سے پہلے کا ہی واقعہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جہاں تک میرا خیال ہے :
"اسلام اور موسیقی : شبہات و مغالطات کا ازالہ"۔ اس کتاب کے مصنف جناب ارشاد الحق اثری ہیں۔‘‘
کتاب و سنت لائبریری پر موجود ہے، آپ ڈاون لوڈ کرکے مطالعہ فرمائیں ؛
یہ رہا اس کا لنک
http://kitabosunnat.com/kutub-library/islam-aur-mosiqi-shubhat-ka-izala
 
Last edited:

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
جزاک اللہ خیرا میرے بھائی آپ نے بالکل صحیح کتاب کا حوالہ دیا. میں جس کتاب کا ذکر کر رہا تھا وہ مولانا پھلواری ہی کی ہے. اگر اس کا کوئی آن لائن ایڈیشن ہو تو اس کی لنک اور اس کتاب کا کوئی رد بھی ہو تو اس کی بھی لنک براہ کرم شیر کریں.
 
arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
اردو محفل فورم
پر ایک رکن عبد اللہ حیدر کہتے ہیں

’’ جہاں تک مجھے علم ہے "اسلام اور موسیقی" نامی کتاب کے مصنف جناب جاوید احمد غامدی ہیں۔
اگر آپ اسی کتاب کی بات کر رہے ہیں تو اطلاعاً عرض ہے کہ یہ کتاب دراصل غامدی صاحب کے اپنے رسالے "اشراق" کے مارچ۔2004ء کے شمارے میں شامل ایک طویل مضمون کی کتابی شکل ہے۔ اس کا جواب انہی دنوں میں ہفت روزہ "الاعتصام" میں قسطوار طبع ہوا تھا۔ پھر بعد میں اس کو علیحدہ کتابی شکل میں شائع بھی کیا ہے۔ 137 صفحات کی کتاب ہے ، جس کا عنوان ہے : "اسلام اور موسیقی : شبہات و مغالطات کا ازالہ"۔ اس کتاب کے مصنف جناب ارشاد الحق اثری ہیں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اسی ۔۔اردو محفل فورم۔۔ پر ایک اور رکن کہتے ہیں :
جناب میرے پاس کتاب مولانا شاہ محمد جعفر پھلواری کی لکھی ہوئی ہے جس کا نام بھی اسلام اور موسیقی ہی ہے۔ اس کا پہلا ایڈیشن 1950 کے عشرے میں شائع ہوا تھا۔ طبع سوم 1990 کی کاپی میرے پاس ہے۔ میرے خیال سے یہ میرے اور میرے والد کی پیدائش سے پہلے کا ہی واقعہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جہاں تک میرا خیال ہے :
"اسلام اور موسیقی : شبہات و مغالطات کا ازالہ"۔ اس کتاب کے مصنف جناب ارشاد الحق اثری ہیں۔‘‘
کتاب و سنت لائبریری پر موجود ہے، آپ ڈاون لوڈ کرکے مطالعہ فرمائیں ؛
یہ رہا اس کا لنک
http://kitabosunnat.com/kutub-library/islam-aur-mosiqi-shubhat-ka-izala
مولانا اثری کی کتاب میری نظر سے گزر چکی ہے الحمدللہ بہت بہترین کتاب ہے.
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اسی ۔۔اردو محفل فورم۔۔ پر ایک اور رکن کہتے ہیں :
جناب میرے پاس کتاب مولانا شاہ محمد جعفر پھلواری کی لکھی ہوئی ہے جس کا نام بھی اسلام اور موسیقی ہی ہے۔ اس کا پہلا ایڈیشن 1950 کے عشرے میں شائع ہوا تھا۔ طبع سوم 1990 کی کاپی میرے پاس ہے۔ میرے خیال سے یہ میرے اور میرے والد کی پیدائش سے پہلے کا ہی واقعہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا جعفر پھلواری کی وہ کتاب مکمل اسکین کر کے اردو محفل کے اسی رکن نے اپنے بلاگ پر عرصہ قبل لگائی تھی۔ تھوڑا سا مزید سرچ کر لیں تو مل جائے گی۔
اس کتاب کے بیشتر سوالات کے جوابات موسیقی کے رد میں لکھی گئیں کتب میں موجود ہیں۔
 
arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
مولانا جعفر پھلواری کی وہ کتاب مکمل اسکین کر کے اردو محفل کے اسی رکن نے اپنے بلاگ پر عرصہ قبل لگائی تھی۔ تھوڑا سا مزید سرچ کر لیں تو مل جائے گی۔
اس کتاب کے بیشتر سوالات کے جوابات موسیقی کے رد میں لکھی گئیں کتب میں موجود ہیں۔
معذرت سے دوبارہ پوچھنا چاہتا ہوں بھائی کیا آپ نے محدث لائبریری میں اپلوڈ کی تھی یا کہیں اور.
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
پھلواری صاحب کی کتاب کے جواب میں علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ نے ایک کتابچہ لکھا تھا جو اب مکتبہ بیت السلام نے شائع کردیا ہے۔
محدث لائبریری کو اسے اپ لوڈ کرنا چاہیے۔
میرے پاس اس کتابچہ کا ایک مضمون ہے۔ ملاحظہ فرمائیے:
 
اٹیچمنٹس

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
پھلواری صاحب کی کتاب کو اگر معزز ارکان پسند فرمائیں تو اپ لوڈ کردیتا ہوں۔
 
Top