• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موصل کا معرکہ

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
ایک ماں نے ایک سفاک سے کہا کہ میرے بچے کو بچاؤ اور اس کا بچہ تالاب میں گرا ہؤا تھا۔
اس نے نیزہ مار کر بچے کو باہر نکال کر ماں کے حوالہ کردیا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​


آپ نے امريکہ کے عالمی کردار کو بيان کرنے کے ليے جو مثال پيش کی ہے، وہ اس صورت ميں قابل فہم ہوتی اگر امريکی حکومت عالمی تنازعات کو حل کرنے کے ليے صرف طاقت کے استعمال اور اسلحے پر ہی انحصار کر رہی ہوتی۔

حقائق اس سے قطعی مختلف ہيں۔

چاہے، عراق ہو، افغانستان يا شام – امريکی حکومت کی مدد اور "مداخلت" کا بڑا حصہ اس امداد اور تعاون پر مبنی ہے جو عام شہريوں کی حفاظت کو يقینی بنانے، شہريوں کو زندگی کی بنيادی سہولتيں فراہم کرنے اور تعمير وترقی کی مد ميں مقامی حکومتوں اور علاقائ شراکت داروں کو ديا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر عراق کے شہر موصل ميں جاری فوجی کاروائ کے ضمن ميں امريکی کردار کا اگر آپ جائزہ ليں تو آپ پر واضح ہو گا کہ امريکی مدد صرف دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر فضائ بمباری تک ہی محدود نہيں ہے۔

امريکی حکومت عراق ميں مقامی حکومت کے ساتھ مل کر داعش کے مظالم کے زير عتاب عام شہريوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے ليے پرعزم ہے۔ ابھی تک امريکہ کی جانب سے عراق ميں انسانی بنيادوں پر ايک اعشاريہ ايک بلين ڈالرز کی مدد فراہم کی جا چکی ہے۔ حال ہی ميں، خاص طور پر موصل کے مکينوں کے ليے امريکہ کی جانب سے 150 ملين ڈالرز کی امداد مختص کی گئ ہے۔

ايک غير جانب دار اور منصفانہ تجزيے کے ليے خطے کے مختلف عرب ممالک ميں انسانی بنيادوں پر امريکہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی مالی امداد اور اس کی تفصيل پر ايک نظر ڈاليں تو آپ يہ ماننے پر مجبور ہو جائيں گے کہ امريکہ محض اپنے "نيزے" سے اس خون ريزی ميں اضافہ نہيں کر رہا جو عالمی دہشت گردی کی مرہون منت ہے۔

https://www.state.gov/j/prm/releases/factsheets/2017/269469.htm

اور جہاں تک عالمی دہشت گردی کے خاتمے کے ليے امريکہ کی جانب سے فوجی صلاحیتوں اور وسائل کے استعمال کا تعلق ہے تو يقينی طور پر آپ امريکہ کو اس بنياد پر ہدف تنقید نہيں بنا سکتے کہ ہم مقامی حکومتوں اور علاقائ فريقين کو مدد فراہم کر رہے ہيں تا کہ وہ دہشت گردوں کے ان محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے ميں اپنا کردار ادا کريں جو دہشت گردی اور خون ريزی کا اصل سبب ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس سے قطع نظر کہ دہشت گردی کی تعریف کیا ہے؟ جناب نے لکھا؛
مثال کے طور پر عراق کے شہر موصل ميں جاری فوجی کاروائ کے ضمن ميں امريکی کردار کا اگر آپ جائزہ ليں تو آپ پر واضح ہو گا کہ امريکی مدد صرف دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر فضائ بمباری تک ہی محدود نہيں ہے۔
ہمیں معلوم ہے کہ آپ کی کاروائیاں ’’صرف دہشت گردوں‘‘ کے ٹھکانوں تک ہی محدود نہیں ۔۔۔۔۔۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ دہشت گرد کسی ملک میں کیا ایسی جگہ محفوظ ہوتے ہیں جسے گھیرے میں لے کر ، ارد گرد سے منقطع کرکے، انہیں مذاکرات کی میز پر آنے کے لئے مجبور نہ کیا جاسکتا پو؟

امريکی حکومت عراق ميں مقامی حکومت کے ساتھ مل کر داعش کے مظالم کے زير عتاب عام شہريوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے ليے پرعزم ہے۔
اور جو غیر مسلم حکومتیں شہریوں پر مظالم ڈھا رہی ہوں تو ادھر سے آنکھیں بند کرلی جاتی ہین اور اگر کسی مسلم ملک میں واقعی دہشت گردی کےخلاف جنگ ہو رہی ہو تو اس حکومت کو ختم کرنے کے لئے پوری دنیا کے کفار کو بھی جمع کر لیا جاتا ہے۔ تف ہے ایسی ایمانداری پر اور ایسے مسلمانوں پر جو ان کاروائیوں میں معاون ہوتے ہیں۔
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



"موصل ميں داعشی دہشتگرد مکمل شکست کےبالکل قريب ہيں"، کرنل جان ڈورين


http://www.trt.net.tr/urdu/mshrqi-wsty/2017/05/16/mwsl-khw-nqryb-hy-d-sh-khy-qbdy-sy-wgzr-khrw-ly-jy-y-g-733353


#standagainstextremism #انتہاپسندی_نامنظور



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



داعش کی جھوٹی خلافت اتحاديوں کی جاری آپريشن کےنتيجےمیں کافی حد تک زيرتسلط علاقہ پر کنٹرول کھو چکی ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مطلب اب کوئی نیا ڈھونگ رچانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ۔
اللہ ظالموں کو تباہ و برباد کردے ، ان کی تدبیریں انہیں کی ہلاکت کا ذریعہ بنادے ۔
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


اتحاديوں کے ہاتھوں جاری شکستوں کے نتيجےميں داعش کی نام نہاد خلافت شديد مالی اور انتظامی بحران کا شکار



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

بسا اوقات کچھ بصری مناظر الفاظ سے زيادہ اثر انگيز ہوتے ہيں۔

موصل کے يہ تازہ مناظر عام عراقی شہريوں کی بہادری اور استقامت کو اجاگر کر رہے ہيں جو داعش کے مجرموں کی جانب سے تبائ اور بربادی کے بعد اپنی زندگيوں کی جانب لوٹ رہے ہيں۔

ايک جانب جہاں داعش کے بينرز اور تشہيری مواد کو ہٹايا جا رہا ہے، وہی ديواروں پر موجود داعش کے پراپيگنڈے کے ساتھ ساتھ خوف اور دہشت کا بھی صفايا جاری ہے جسے داعش نے حکمت عملی اور تشدد سے ان لوگوں پر مسلط کیا تھا۔


 
Top