• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موطأ امام مالک روایۃ ابن القاسم (یونیکوڈ)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مسواک کا بیان
32, 321

مسواک کی اہمیت............................................
وضوکابیان
133, 439, 476

وضو کی فضیلت ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ...
114

وضو کا حکم ...........................................
401

طریقہ وضو........................................
134

تکلیف کے وقت مکمل وضو کرنے کی فضیلت...........................
330

باوضومسجدمیں بیٹھنے کی فضیلت ...............................
75, 320

وضو میں ناک میں پانی ڈالنا اور اسے جھاڑنا چاہیئے
206

مردوں اورعورتوں کا اکٹھے وضوکرنا................................
272

سمندر کے پانی سے وضو کرنا
170

آگ پرپکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا...........................
420

مذی خارج ہونے سے وضو ضروری ہے.................................
304

شرمگاہ چھونے سے وضو ضروری ہے.....................................
500

ستووغیرہ پینے کے بعد صرف کلی کرنا کافی ہے.......................
384

تیمّم کا بیان.......................................................
نماز کے مسائل


اذان کا بیان
7

نماز کا مفہوم
392, 423

موذن کی فضیلت
184

فرض نماز کےلئے اذان کہنا
281

تہجد کی اذان
198

دورانِ بارش میں اذان کیسے کہی جائے(اوراذان کے بغیر نماز)
324

اذان سننے سے شیطان بھاگ جاتاہے
77

اذان کا جواب دینا چاہیے
اوقاتِ نماز کا بیان
132

وقت سے مؤخر کرکے نماز پڑھنے والے کےلئے وعید
45

اوقاتِ نماز
494, 498

نماز فجر کا وقت
5, 122

نماز عصر کا وقت
323, 376

گرمی کے ایام میں ظہروعصر کو ٹھنڈا کرکے پڑھنا
امامت کا بیان
453

امامت کےلئے افضل آدمی کا انتخاب کیا جائے
408

افضل کی موجودگی میں مفضول کی امامت
1, 454

امام کی اقتدا کی جائے
8

نابینا امام کی امامت جائز ہے
1, 454

اگرامام بیٹھ کرنماز پڑھے تومقتدی بھی
326

امام کو بیماراوربوڑھے لوگوں کاخیال رکھنا چاہئے
193

اگر جماعت میں دو آدمی ہوں تو امام بائیں جانب کھڑا ہوگا
7

قرآنِ مجید ترتیل سے پڑھنا چاہئے
205

فاسق وفاجر کو امامت سے ہٹا دینا چاہئے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
باجماعت نماز کا بیان
11, 331, 476

باجماعت نماز کی فضیلت
184

باجماعت نماز کی اہمیت
325

جماعت سے پیچھے رہنے والوں کےلئے وعید
329, 515

نماز کے انتظار میں رہنا بہت عظیم عمل ہے
334

نمازِفجرکی فضیلت
433

فجر,ظہراورنمازِ عشاء کی فضیلت
195

جس کی نماز عصر رہ گئی...؟
8

شرعی عذرکی وجہ سے گھرمیں نمازپڑھنا؟
135

جماعت میں شمولیت کے لئے آرام وسکون سے آنا چاہئے
135

جورکعات جماعت سے رہ جائیں وہ بعد میں
طریقۂ نماز کا بیان
277, 278

قبلے کا بیان
22

نماز میں ہر اونچ نیچ کے وقت تکبیر کہنا
59

مسئلہ رفع الیدین
409

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا چاہئے
139

فاتحہ خلف الامام
80

قرأت خلف الامام
18، 327، 429

نماز میں آمین کہنے کی فضیلت (اور آمین بالجہر)
59، 269، 430

رکوع کے بعد کی دعائیں
194، 383

تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت
268، 313

درودکابیان
سترے کا بیان
48

امام کا سترہ مقتدی کوکفایت کرتا ہے
228

سواری کوسترہ بنانا جائز ہے
422

نمازی کےسامنے سے گزرنا سخت گناہ ہے
175

نمازی اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے
423

اگر نمازی کے سامنے محرم عورتوں میں سے کوئی ہو تو نماز ہو جاتی ہے...
سجدۂ تلاوت وسہو کا بیان
24, 81, 128, 156, 489

اگر آدمی نماز میں بھول جائے تو کیا کرے
377

نماز میں سجدۂ تلاوت مستحب ہے
نمازمیں قرأت کا بیان
49

نماز مغرب میں سورۃ المرسلات پرھنا
69

نماز مغرب میں سورۂ طور پڑھنا
487

نمازِ عشاءمیں والتین جیسی سورتوں کی تلاوت مستحب ہے
490

نماز کی قرأت میں اعتدال ضروری ہے
261

رکوع میں تلاوتِ قرآن ممنوع ہے
23

رکوع کی رکعت
نوافل وسنن کا بیان
37، 191

چاشت کی نماز مستحب ہے
191

نماز چاشت کی رکعات
399

تحیتہ المسجد کا بیان
200

ظہر,مغرب,عشاء اورجمعہ کی سنتیں
201

فجر کی دو سنتیں ہلکی(مختصر)پڑھنی چاہیئں
36، 115

بعض اوقات نفل نماز باجماعت پڑھنا جائزہے
7

نفل نماز کا قیام طویل ہونا چاہئے
7، 378، 455

نفل نماز بیٹھ کر پڑھی جاسکتی ہے
29

قیام رمضان کی فضیلت
36

قیام رمضان مستحب ہے
417

تعدادِ رکعاتِ قیامِ رمضان
35، 456

رسول اللہ ﷺ رات کو گیارہ رکعات پڑھتے تھے
193، 202، 312

رات کی نماز دودورکعتیں ہیں
111

رات کی نماز کی دعا
86

قیام اللیل کرنے والا شخص اگر کسی وجہ سے قیام نہ کرسکے تو
35، 202، 503، 522

وتر کا بیان
452

اگر نفل نماز کے دوران میں نیند کا غلبہ ہو تو
خوف و سفر کی نماز کا بیان
108، 199

سفر میں دونمازیں جمع کرنا
273

قصر نماز دو رکعتیں ہے
84

سفر میں پوری نماز پڑھنا
400، 522

سواری پر نماز پڑھنا
190

قصرنمازمیں سنتوں کی ادائیگی نہیں ہے
514

نماز خوف کا طریقہ
نمازِ استسقاء کا بیان
305

نماز استسقاءکا طریقہ
سورج گرہن والی نماز کا بیان
171، 459، 481، 495

سورج گرہن والی نماز کا طریقہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
نماز کے متفرق مسائل
267، 503

دن ورات میں پانچ نمازیں فرض ہیں
328، 404

نماز خشوع وخضوع سے پرھنی چاہئے
186

مسجد نبوی اور بیت اللہ میں نماز پڑھنے کا ثواب
226

بیت اللہ کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے والا جدھر بھی رخ کر کے نماز پڑھے جائز ہے
279

مسجدِ قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب
194

نماز میں فضول حرکتیں کرنا ممنوع ہے
205

نمازی اپنے سامنے نہ تھوکے
496

عورتوں کا مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے
115

عورت خواہ ایک ہو,علیحدہ صف میں نماز پڑھے گی
112

بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتاہے
96، 196

عصر کے بعد اور طلوعِ آفتاب تک نماز کی ممانعت
23، 169

جس نے ایک رکعت پالی اس نے نماز پالی
12، 191، 475

ایک کپڑے میں نماز کی ادائیگی
109

کسی شرعی عذر کی وجہ سے نمازیں جمع کرنا
109

خوف وسفر کے علاوہ نمازیں جمع کرنا
398

بچے کواٹھا کرنمازپڑھنا
279

مسجدکی طرف پیدل یا سواری پر جانا دونوں طرح جائز ہے
جمعہ کے مسائل
515، 373

جمعہ کے دن کی فضیلت
515، 332

جمعہ کے دن ایک گھڑی قبولیت کی ہے
204، 271

جمعہ کی نماز کےلئے غسل کرنا مستحب ہے
428

جمعہ کے دن غسل جنابت کی فضیلت
428

جمعہ کے لئے اول وقت آنے کی فضیلت
476

نماز جمعہ کی قرأت
13، 333

دوران خطبہ انصاف کا حکم
73

اگرعیدجمعہ والے دن ہوتو جمعہ میں اختیار ہے
جنازے کے مسائل
129

میت کوکافورملے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا مستحب ہے
463

میت کوتین کپڑوں میں کفن دینا مستحب ہے
14

جنازے میں چار تکبیریں کہنی چاہئیں
14

غائبانہ نمازِ جنازہ جائز ہے
481

قبر میں سوال وجواب برحق ہے
207، 337، 471، 495

عذابِ قبرحق ہے
207

میت کو صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے
316

میت پر (آواز کے ساتھ) رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے
341

قبرمیں انسان کو مٹی کا کھاجانا
263، 318

سوگ صرف تین دن ہے
263، 318، 396، 407

جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کا سوگ؟
509

جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے
15، 94

جس کے تین یا دو بچے فو ہوجائیں, اس کی فضیلت
72

مومن کی روح مرنے کے بعد جنت میں پرندے کے پیٹ میں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
روزوں کے مسائل
208، 282

چاند دیکھ کر روزہ رکھنا اور افطار کرنا چاہیے
31، 343

روزے دار کی فضیلت
342

روزے کی فضیلت
342

روزے دار فضولیات ولغویات سے بچے
50، 147، 438، 465

سفر میں روزہ رکھنے کا اختیار ہے
302، 395، 436، 437

جنبی آدمی غسل سے پہلے سحری کھا سکتا ہے
464

روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا؟
410

جلدی افظار کرنے میں خیرہے
209، 344

وصال کے روزے کی ممانعت ہے
30

قصداً(جان بوجھ کر)روزہ توڑنے کا کفارہ
73، 98

عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت ہے
424

رمضان کے بعد شعبان کے روزوں کی اہمیت
27، 466

عاشوراء کے روزے کا بیان
اعتکاف کا بیان
516

ایام اعتکاف
46

حالتِ اعتکاف میں جائز امور
46

اعتکاف کے بعض مسائل
148، 210، 383

لیلتہ لقدر کا بیان
زکوٰۃ کے مسائل
92، 402

پانچ اوقیوں سے کم چاندی پر زکوٰۃ نہیں ہے
92، 402

پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے
299

غلام اور گھوڑے پر کوئی زکوٰۃ نہیں ہے
176، 211

صدقۂ فطرکابیان
92، 402

عشر کابیان
21

عمریٰ کا بیان
33

ہبہ کا بیان
صدقات کا بیان
370

صدقہ کرنے کی فضیلت
168، 214

صدقہ دے کرواپس لینے کی وعید
116

صدقات وغیرہ میں عزیزواقارب کو ترجیح دی جائے
160

رسول اللہ ﷺ کے اہل واولاد کے لئے صدقہ حلال نہیں ہے
471

میت کی طرف سے صدقہ کیا جاسکتا ہے..............................
خمس کا بیان
19، 356

وفینے سے پانچواں حصہ دینا ضروری ہے
حج کے مسائل
432

حج مبرور کی فضیلت
38، 67، 89، 222

حج کی اقسام کا بیان
143

حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
88، 385

رسول اللہ ﷺ نے حج افراد کیا تھا
142

طواف کا آغاز حجراسود سے کیا جائےگا
60

دورانِ طواف میں حطیم کے اندر طواف جائز نہیں
91

سواری پر طواف کرنا جائز ہے
223

عمرہ کی نیت کے ساتھ بعد میں حج کی نیت کرنا
386

احرام سے قبل خوشبولگانا جائز ہے
308

احرام باندھے اور لبیک کہے بغیر کوئی چیز حرام نہیں ہوتی
366

حالتِ احرام میں نکاح اور منگنی کا بیان
179

حالت احرام میں سردھونا جائز ہے
497

جس کے پاس قربانی نہ ہواور وہ حج کے مہینوں میں بیت اللہ پہنچ جائے
389

اگر حج پر جانے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہوجائے تو
53

حالت احرام میں شکار کی ممانعت
426، 492

حالت احرام والوں کےلئے شکار کیا ہوا جانور بطور تحفہ
224، 286

حالتِ احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے؟
219، 284

حالتِ احرام میں ممنوع کام
220، 285

تلبیہ کہنے کا مقام
189، 220

مدینے والوں کو مقام ذوالحلیفہ سے تلبیہ کہنا چاہئے
221

تلبیہ کے کلمات
100

منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے لبیک یا تکبیریں کہنا
473

عرفات سے مزدلفہ جاتے ہوئے تیز چاہئے
146

صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا
425

عرفات کے دن حاجی کو روزہ نہیں رکھنا چاہئے
44

صفااور مروہ پر دعا
190

مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع کرنا
66

حج میں لازمی عمل بھول جائے یا ترک کردے تو دم ضروری ہے
315، 387

عورت حیض آنے کی صورت میں طواف نہیں کرے گی
388، 368

جوعورت طواف افاضہ کرچکی ہو اور حیض سے دو چار ہوجائے
225

مردوں کے لئے سرمنڈوانا افضل ہے
397

حالت اضطراری میں وقت سے پہلے سرمنڈانے پر کفارہ
314

(اضطراری حالت میں)کنکریاں مارنے میں تقدیم وتاخیر جائز ہے
58، 130

حج بدل کا بیان
432

عمرے کی فضیلت
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
عیدین وقربانی کے مسائل
73، 98

عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت
501

نماز عید سے پہلے قربانی جائز نہیں ہے
350

قربانی والے جانور پر سواری کی جاسکتی ہے
265

ذبح کرنے کےلئے چھری ضروری نہیں ہے
265

عورت کا ذبیحہ حلال ہے
145

قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے
106

اونٹ میں دس اور گائے کی قربانی میں سات افراد کی شرکت
105، 309

قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھایا جاسکتا ہے
نکاح کے مسائل
411

حق مہر کابیان
381

کنواری کی خاموشی اس کی طرف سے اجازت ہے
390

بیوہ یا مطلقہ کی دوسرے نکاح کے لئے مرضی ضروری ہے
381

بیوہ یامطلقہ دوسرے نکاح کے لئے بااختیار ہے
352

بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت
230

وٹے سٹے(شغار) کی شادی منع ہے
97، 229، 351

منگنی پر منگنی کرنے کی ممانعت ہے
161

عزل کاحکم
41

بچہ صاحب بستر کا ہے

ولیمے کا بیان
150

ولیمہ ضرور کیا جائے اگرچہ مختصر ہی ہو
83، 231

دعوت ولیمہ قبول کرنا ضروری ہے
83

دعوت ولیمہ میں صرف امیروں کو بلانے کی مذمت
185

عقیقہ کابیان
طلاق کے مسائل
233

حالت حیض میں طلاق کا حکم
362

کوئی عورت دوسری عورت کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے
379

مطلقہ عورت کےلئے نان نفقہ ہے نہ سکونت
6، 232

لعان کا بیان
498

عورت دعویٔ خلع کرسکتی ہے
160

لونڈی آزاد ہو جانے کے بعد اپنے غلام خاوند کے سلسلے میں بااختیار ہے
رضاعت کے مسائل
39

رضاعت کا بیان
39۔ 40، 301، 469

رضاعی رشتے حقیقی رشتوں کی طرح ہیں
عدت کے مسائل
396، 474، 493

حاملہ عورت کی عدت وضعِ حمل ہے
263، 318۔ 396، 407

جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کی عدت
وارثت کے مسائل
24، 372

انبیاء علیہ السلام کی وراثت کا مسئلہ
349

وصیت کا وجوب منسوخ ہے
68

ورثاء کی موجودگی میں ایک تہائی مال کی وصیت جائز ہے
65

مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل
118، 20

ہر قسم کی شراب حرام ہے
183

شراب پینااوربیچناحرام ہے
347

شراب پینے والے کےلئے آخرت میں محرومی ہے
462

سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا منع ہے
136، 228

کدواور مرتبان میں نبیذ بنانے کی ممانعت ہے
131

مشروب میں پھونک مارنا جائز نہیں ہے
62

کھاناوغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے
104

بائیں ہاتھ سے کھانے کی مذمت
64

گدھوں کا گوشت حرام ہے
76، 133

کچلی والے تمام درندوں کا گوشت حرام ہے
70، 297

سوسمار(ضب)حلال ہے
173

گورخرحلال جانور ہے
486

اگر مچھلی سمندر میں مرجائے تو حلال ہے
526

کھجور اور انگور کی بنی ہوئی نبیذ
367

مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے
445

مسلمان ایک آنت سے پیتاہے
368

دوآدمیوں کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے
لباس سے متعلق مسائل
252

مردوں کےلئے ریشم کا لباس پہننا جائز نہیں ہے
261

مردوں کے لئے ریشمی,زردرنگ کے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت
166

اچھے لباس کی موجودگی میں پھٹے پرانے کپڑے پہننا؟
138

مومن کا ازار نصف پنڈلی تک ہونا چاہئے
358، 290، 165، 138

ازار لٹکانے والوں کےلئے وعید
523

عورتوں کےلئے ٹخنوں سے نیچے کپڑالٹکانا ضروری ہے
291

سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت
360

جوتا پہنتے وقت پہلے دایاں اور اتارتے وقت
359، 104

ایک جوتی پہن کرچلنا ممنوع ہے
357، 104

جس لباس سے بےحیائی واضح ہواس کی ممانعت
طب وعیادت کے مسائل
520

مومن کی بیماری اس کی خطاؤں کا کفارہ ہے
68

تیمارداری کرنا سنت نبوی ہے
152

علاج کےلئے سینگی لگوانا جائز ہے
152

سینگی لگانے والا اجرت لے سکتاہے
254

بخار کو پانی کے ذریعے سے ٹھنڈا کرنا چاہئے
307

نظر سے بچاؤ کےلئے دھاگے منگے لٹکانا منع ہے
9، 63، 87

طاعون والی جگہ جانا اور وہاں سے فرار جائزنہیں ہے
61، 412

نحوست وبدشگونی کچھ نہیں ہے
دعاواذکارکابیان
26

دعا کی اہمیت
110

دعا سکھانے کا اہتمام کرنا چاہئے
448

دوسروں سے دعا کرائی جاسکتی ہے
482

بیماروں کےلئے دعا کرنا مستحب ہے
483

بخشش اور طلب رحم کی دعا سنت ہے
405

فوت شدگان کےلئے دعا کرنا مسنون ہے
300

رسول اللہ ﷺ کی تین دعائیں
335

امت کی شفاعت کےلئے دعا باقی ہے
111

رات کی نماز کی دعا
133

اہل قبرستان والوں کےلئے سلامتی کی دعا
74

دعا میں جلدی نہیں کرنی چاہئے
336

دعا کرتے وقت ”اگرتوچاہے“ کہنے کی ممانعت
144

صفا اور مروہ پر دعا
254

بخار سے نجات کی دعا
227

چڑھائی چڑھتے وقت کی دعا
42

معو ذات کو طوردم پڑھنا مسنون ہے
431

«سبحان الله وبحمده » کی فضیلت
431

لاإلٰہ إلا اللہ وحدہ لاشریك له ..... کی فضیلت
444

«اعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق» کی اہمیت
519

«اعوذ بعزة الله و قدرته» ......... پڑھنے سے بیماری کا علاج
اخلاق وآداب سے متعلق مسائل
43

حسنِ اخلاق کا بیان
126

آداب مجلس کا بیان
416

مہمان اور میزبانی کے آداب
103

زبان کی حفاظت
266

بدگمانی,جاسوسی اور غیبت کی مذمت
82، 180

پڑوسی کے حقوق
258، 296

تین آدمیوں کی موجودگی میں سرگوشی ممنوع ہے
101

دوسرے کا خیال رکھنے کی فضیلت
4، 79

تین دن سے زیادہ ناراضی جائز نہیں ہے
17

غصے پر قابو پانے کی اہمیت
3، 413

کسی چیز کو تقسیم کرتے وقت دائیں طرف سے آغاز کیا جائے
369

مسکین کون؟
433

راستے سے ایذاء والی چیز ہٹانے کی فضیلت
33

اولاد سے مساوی سلوک کرنا چاہے
107

سونے سے پہلے کرنیوالے ضروری امور
181، 255

سائل کو دینے کو ترغیب
250

دوہرے اجر کے مستحق غلام
292

غیرمسلم کے سلام کا جواب
295

اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہنا؟
527

کسی کے گھر جانے کے آداب
234

جانوروں سے حسن سلوک کی فضیلت
443

اپنے بھائی سے بائیکاٹ کرنے والے کی مذمت
442

غلط افوہوں کی مذمت
سفر کے مسائل
415

عورت کا محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں ہے
435

سفر عذاب کا ٹکڑا ہے
خریدوفروخت کے مسائل
241

بیع خیار کا بیان
99، 357، 375

بیع ملامسہ اور منابذہ جائز نہیں ہیں
157

بیع عرایا
158، 236

مزابنہ اور محاقلہ کابیان
234

لین دین میں شرائط کا لحاظ رکھنا چاہئے
151، 235

کچا پھل بیچنے کی ممانعت
237

اندازے سے مال بیچنے کا حکم
238، 239، 287

قبضے کے بغیر مال بیچنا جائز نہیں ہے
240

غیر موجود چیزبیچنے کا حکم
162

زمین کو ٹھیکے پر دینے کا حکم
234

جو مالک پیوند کاری کرے وہی اس کے پھل کا حقدار ہے
242، 353

دوسرے کے سودے پر سوداکرناجائز نہیں ہے
243، 353

جھوٹی بولی لگانا منع ہے
288

خرید و فروخت کے وقت دھوکا ہونے کی صورت میں کیا کہے
259

کمی بیشی کے ساتھ ادھار کے بدلے نقدبیچنا جائز نہیں ہے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
سودکابیان
10، 153، 394

ایک ہی جنس میں کم یا زیادہ لینا سود ہے
10

ایک ہی جنس میں ادھار جائز نہیں ہے
192، 259

خریدوفروخت برابربرابر ہے
380

تازہ کھجوروں کے بدلے خشک کھجوروں کی بیع ناجائزہے
غلام آزاد کرنے کا بیان
244

مشترکہ غلام کی آزادی کا بیان
160، 470

رشتہ دلاء اسی کا ہے جو غلام آزاد کرے
289

رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
گواہی دینے کا بیان
317

بہترین گواہ کون ہے؟
441

بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا
قرض کا بیان
172

کسی کوتاہی کے بغیر قرض ادا کرنے والے کی فضیلت
507

قرض کی کسی صورت میں معافی نہیں ہے
354

مالدار آدمی کا قرض اتارنے میں ٹال مٹول کرنا
گمشدہ اشیاء کے مسائل
163

اگرکسی کو گمشدہ چیز ملے تووہ کیا کرے؟
دیت, قصاص اور حد کے مسائل
246، 499

چورکا ہاتھ کاٹنے کا بیان
41، 54، 245

زانی کو سنگسار کیا جائے گا
54

غیر شادی شدہ زانی کی سزا
245

تورات وغیرہ میں رجم کا ثبوت
55

اگر غیر شادی شدہ لونڈی زنا کرے تو اس کی سزا
6

جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر کو دیکھے
525

اگرقتل کا معاملہ مشتبہ ہوتودیت کون دے گا؟
25

کسی عورت کی پیٹ میں بچہ مارا جائے تو اس کی دیت
356

کان اور کنویں میں مرنے والے کا خون رائیگاں ہے
19، 356

اگرچوپایہ کسی کا نقصان کردے تووہ رائیگاں ہے
قسم کا بیان
140

جھوٹی قسم کھانے کی وعید
218

غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے
484

رسول اللہ ﷺ کے منبر پر جھوٹی قسم کھانے والے کےلیے وعید
440

قسم کا کفارہ
فتنہ وآزمائش سے متعلق مسائل
267، 293، 363

فتنوں کی سرزمین عراق ہے.........................................
339

قیامت سے پہلے فتنے ظہور پذیر ہوں گے .......................
300

مسلمانوں کا باہم قتل وقتال قیامت تک رہے گا..........................
393

فتنوں سے بچاؤ ضروری ہے.............................
جہاد سے متعلق مسائل
345 346، 348

مجاہد کی فضیلت ...........................................
349

راہ جہاد میں زخمی ہونے والے کی فضیلت........................
347، 506

شہادت کی آرزوسنتِ رسول(ﷺ) ہے .........................
301، 433

شہادت کے درجات.......................................
178، 215، 216

جہاد کے لئے گھوڑاتیار کرنے کی فضیلت...........................
149

کسی قوم پر حملہ کرنے سے پہلے اتمامِ حجت ضروری ہے ۔ ۔ ۔
2

فتح کے بعد حربی کافر کا قتل جائز ہے...................................
508

مال غنیمت کا بیان....................................
قرآن و تفسیر کا بیان
203

حافظ قرآن کےلیے تنبیہ....................................
521

جس کے لئے اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرمائے......................
411

تعلیمِ قرآن پر اجرت کا مسئلہ ۔ ۔ ۔
212

اسلام کے دشمن علاقے میں قرآن مجید لے کر جانے کی ممانعت
47

سات قرأتوں کا بیان
167

سورۂ فتح کی فضیلت
382، 391

سورۂ اخلاص کی فضیلت
177

صلوٰۃ الوسطیٰ سے مرادنمازِ عصر ہے
467

«ان الصفا والمروة» کا شان نزول
384

﴿فتیمموا صعیدًا طیّباً﴾کا سببِ نزول
311

عشر رضعات والی آیت منسوخ ہے
178

﴿فمن یعمل مثقال ذرۃ﴾ ایک جامع آیت ہے
حلال وجائز امور کا بیان
234

درختوں کے پیوند کاری جائز ہے
356

شکار,جانوروں اور کھیتی باڑی کی حفاظت کےلئے کتارکھتا جائز ہے
257

کالے کتے کو قتل کرناجائز ہے
257

دیگر کتوں کے قتل کا حکم منسوخ ہے
275

سانپ کو مارنا (ختم کرنا) ضروری ہے
71

ایک ٹانگ پر دوسری ٹانگ رکھ کر لیٹنا جائزہے
حرام ونا جائز امور کا بیان
141

چوری کی مذمت
140

کسی کا ناحق مال کھانا حرام ہے
125، 260

تصویر کی حرمت کا بیان
64

متعہ کی حرمت کا بیان
205، 460

قبلہ کی طرف تھوکنا حرام ہے
57

کتے کی قیمت حرام ہے
57

زانیہ کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی کھانا حرام ہے
256، 518

بے مقصد کتے رکھنا جائز نہیں ہے
174، 255، 371

ضرورت کے بغیر مانگنا جائز نہیں ہے
262

سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا ممنوع ہے
504

خیانت کی مذمت
4

بغض وحسد کی مذمت
251

کسی دوسرے کامال اجازت کے بغیر استعمال کرنامنع ہے
266

بدگمانی,جاسوسی اور غیبت کی مذمت
355

فالتوپانی روکنے کی ممانعت
28

بالوں کی وگ لگانا حرام ہے
217

مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے
زہد سے متعلق مسائل
427

شک وشبہ والے امور سے بچنا چاہئے
459

فکرِ آخرت اور ذکرِ موت سے ہنسی مذاق ختم ہوجاتا ہے
446

جس سے اللہ تعالیٰ محبت کرے
414

ایک دوسرے سے اللہ کے لئے محبت کرنے کی فضیلت
340

اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی فکر
155، 303

سات قسم کے خوش نصیب لوگ
صبر وشکر کا بیان
78

صبروشکر کی اہمیت
93

مصیبت میں خیر کا پہلو
171

ناشکری جہنم لے جانے کا ایک ذریعہ ہے
خوابوں کی تعبیر کے مسائل
121، 127، 375

اچھا خواب نبوت کا چھیا لیسواں حصہ ہے
512

بُراخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
فضائل وسیرت النبی ﷺ
159

رسول اللہ ﷺ کے حلیہ مبارک کا بیان
43

نبی ﷺ کے اخلاق کا بیان
78

آپ ﷺ کی سخاوت کا بیان
114، 119

رسول اللہ ﷺ کے معجزات کا بیان
مناقب صحابہ وصحابیات «رضی اللہ عنہم أجمعين»
453

سیدنا ابو بکر الصدیق کی فضیلت
117

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
298

سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ صاحبِ علم تھے
418

سنت سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی محبت
117

سیدہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کی فضیلت
116

سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا مثالی کردار
مکہ ومدینہ کے فضائل ومسائل
85، 479، 511

مدینے کی فضیلت
472

مکہ اور مدینہ کی فضیلت
16، 403

مدینہ حرم ہے
403

مکہ حرم ہے
120

نبی ﷺ کی اہل مدینہ کےلئے دعا
154، 306

نبی ﷺ کے گھراورمنبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت
403

احدپہاڑکی فضیلت
270

مدینے میں طاعون اور دجال داخل نہین ہوسکتے
447

اے اللہ !مدینے میں برکت ڈال دے
513

مدینہ کو چھوڑدیاجائے گا
406

مدینے کی مصیبتوں پر صبر کرنے کی فضیلت
چند متفرق مسائل
267

کامیابی کا دارومداراعمال وفرائض کی ادا ئیگی پر ہے
43

اختیاری امور آسان کا م کو ترجیح دینی چاہئے
60

اختیاری امور میں سے کسی ایک کو چھوڑنا جائز ہے
164

بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں
524

مونچھیں کاٹنا اورداڑھیاں بڑھانا چاہئیں
510

اگر کسی کا مال دیوالیہ شخص کے پاس محفوظ ہو تو
158

راوی اپنی روایت کو سب سے زیادہ جانتا ہے
 
Top