• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن کی تلاش

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن کی تلاش


از راہ کرم یہ تفسیر کہیں بہی اپلوڈ نہیں ہے۔ مجہے ضروت ہے اگر آ پ تعاون کریں تو شکریہ و الاجر عند اللہ خیرا
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
محترم جناب سجاد صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ تفسیر ہماری لائبریری میں 3 جلدوں میں ہے شعبہ سکیننگ کے حوالے کردیا ہے عنقریب اپلوڈ کردیا جائے گا ۔ ان شاء اللہ
 

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
محترم جناب محمد اصغر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللھ تعالی آپکو جزا خیر دیں! بہت خوشی ہوئی۔۔اتنا جلدی اور اچھا رسپانس دیکھ کر دل سے آ پ کیلئے دعائیں نکلیں۔۔۔
بس انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
بھائی صاحب------ مطلوبہ تفسیر (مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن) کی اپلوڈنگ کا انتظار کب ہوگا ؟؟؟-----
الله تعالی آسانی کرے !!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی صاحب------ مطلوبہ تفسیر (مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن) کی اپلوڈنگ کا انتظار کب ہوگا ؟؟؟-----
الله تعالی آسانی کرے !!!
کلیم حیدر بھائی
محمد اصغر بھائی۔۔
کچھ اپ ڈیٹ دیجئے پلیز۔
جی محترم بھائی یہ تفسیر اسکیننگ کے مراحل میں ہے۔ کل تین جلدیں ہیں۔ کل تک ان شاءاللہ اسکین ہوجائے گی۔ ہم کوشش کریں گے، کہ ترجیحاً پبلش بھی کردیں۔
 

محمد سجاد

مبتدی
شمولیت
نومبر 02، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
21
السلام علیکم بھائی ترجمان القران مولانا آزاد کی درخوست کی تھی ...."کل تک ان شاءاللہ اسکین ہوجائے گی" ....آپ نے کل اپلوڈ کرنے کا کہا تھا.... اگر آسانی ہو تو جلدی انتظار ختم کروائیں .....شکرا
 
Top