• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالیٰ استاد محترم جناب مولانا زید احمد صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازیں اور ان کو صحت وعافیت سے دین کی سربلندی کا موقع فراہم فرمائیں۔آمین!
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه
 

Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ـ
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه
مولانا زید احمد حفظ اللہ کا کوئی تفصیلی تعارف کروا سکتا ہے ـ
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
رب کریم استاذ گرامی کو جلد از جلد شفایاب فرمائے کہ طلبہ علوم نبوت ان کے علم و فضل سے مستفیض ہو سکیں- احقر کو ان سے صحیح مسلم اور الموافقات پڑہنے کا شرف حاصل ہے- جامعہ میں داخلہ کے پہلے ہی برس ان سے شناسائی ہوئی کہ وہ ہمیں امام الدعوۃ شیخ مُحمد بن عبدالوہاب کی کتاب اصول الدین(اردو ترجمہ) کا درس دیتے تھے- اللہم اشف مرضانا شفاء کاملا عاجلا
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
73
جامعہ کے تمام فضلا غالباً جانتے ہوں گے کہ گذشتہ 10 ماہ سے مولانا زید احمد جامعہ میں پڑھانے نہیں آرہے، اس کی وجہ ان کو سحر کی شدید شکایت ہے۔ راقم اس عرصہ میں ان سے لگاتار رابطے میں رہا ہے، 10 اپریل کو آخر کار مولانا زید ﷾ جامعہ میں تشریف لائے اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نئے تعلیمی سال سے تدریس شروع کریں گے۔ تمام طلبہ ان کی بحالی صحت کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔ ان جیسے استاد ہی تعلیمی اداروں کی پہچان اور طلبہ کا مان ہوتے ہیں۔ ان کا تازہ موبائل نمبر یہ ہے، ان سے رابطہ کرکے بھی ان سے خیریت دریافت کرنا چاہئے:03217430998
استاد محترم زید صاحب ہماری جامعہ کا سرمایہ ہیں ، وہ ایک بہترین ،منفرد اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک استاد ہیں ، ان کا انوکھا نداز تدریس مشکل ترین کتاب کو بھی انتہائی آسان اور دلچسپ بنا دیتا ہے ، ان کے اچھوتے انداز بیان کی وجہ سے ان کے سبق میں کبھی اکتاہٹ کا احساس نہیں ہوتا اور سبھی طلبہ ان سے یکساں مستفید ہوتے ہیں ، ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں ان سے کسب فیض کا بہت موقعہ عطا فرمایا چنانچہ ہم نے ان سے مدرسہ کے تیسرے سال میں علم الصیغہ ، چوتھے سال میں سنن نسائی ، پانچویں سال میں بدایۃ المجتہد ، چھٹے سال میں شرح ابن عقیل اور ساتویں سال میں الہدایۃ اور اصول الشاشی کے اسباق پڑھے ۔
اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ ، عاجلہ ، دائمہ ، مستمرہ عطا فرمائیں اور ان کے چشمۂ فیض کو ہمیشہ جاری رکھیں۔ (آمین)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ تعالی استاد محترم مولانا زیدصاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔آمین
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم !
اللہ تعالی استاذ محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے ۔
لابأس طہور إن شاء اللہ ۔
اللہم اشفہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل ۔

( قاری عبید اللہ غازی ۔ قطر )
 
Top