• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا طارق جمیل اور عامر خان

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
مقا م کا ، ذمہ داری سے تناسب راست ہوتا ہے۔ اگر اللہ تعالٰی کسی بندے کو ایسا مقام دیتا ہے جہاں لوگ اس کی بات کو سنتے ہیں اور اثر بھی قبول کرتے ہیں تو اس بندے کی ذمہ داری بھی اس قدر ہی بڑھ جاتی ہے کہ وہ لوگوں کو اتنے ہی احسن طریقے سے راہ راست کی دعوت دے.

؎ خدا نصيب کرے ہند کے اماموں کو ۔۔۔۔۔ وہ سجدہ جس ميں ہے ملت کی زندگی کا پيام
 
Top