• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا طارق جمیل کے بیان میں من گھڑت روایات، ان سے محتاط رہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
رپورٹ کے الفاظ یہ ہیں:
عنوان ملاحظہ فرمائیں. تبدیل نہیں فرماتے تو پھر مجھے بھی اجازت دیجیے کہ کچھ حضرات کے بارے میں کچھ چیزیں اسی طرح کے عنوانات کے ساتھ بھیج سکوں.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ!
جی! پہلے سے ہی اچھی طرح۔

اس آڈیو میں سنیں کہ موصوف، فرعون کی لاش کے بارے کیا گپ مار رہے ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
عنوان آپ بتلا دیں! کیا ہونا چاہئے؟
کہ لوگوں کو اس قصہ گو کے فتنہ سے محفوظ رکھنے کا پیغام ہو!
میں خود تبدیل کردوں گا!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ!
جی! پہلے سے ہی اچھی طرح۔

اس آڈیو میں سنیں کہ موصوف، فرعون کی لاش کے بارے کیا گپ مار رہے ہیں۔
''چھوڑو'' ہے ''چھوڑو''!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جو جو تاویلات آپ لوگ محدثین کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے گھڑی گئی احادیث کے نقل کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں نا ذرا انہی تاویلات میں سے کچھ عنوانات تلاش کر لیجیے.
وہاں ہزار تاویلیں ہوتی ہیں جہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی جانب الٹی سیدھی باتیں منسوب کی جا رہی ہوتی ہیں.
... شرم تم کو مگر نہیں آتی.
بہتر ہے کہ اس موضوع پر جھگڑا کرنے کے بجائے عنوان تبدیل کر لیجیے. میں نہ تو ان کی حمایت کر رہا ہوں اور نہ دفاع. بس فورم کے ان قوانین کے لحاظ سے ایک بات کہہ رہا ہوں جن سے آپ لوگ شاید بری ہوتے ہیں.
جناب علمی نگران @خضر حیات صاحب.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جو جو تاویلات آپ لوگ محدثین کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے گھڑی گئی احادیث کے نقل کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں نا ذرا انہی تاویلات میں سے کچھ عنوانات تلاش کر لیجیے.
وہاں ہزار تاویلیں ہوتی ہیں جہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی جانب الٹی سیدھی باتیں منسوب کی جا رہی ہوتی ہیں.
... شرم تم کو مگر نہیں آتی.
محدثین کی روایت کردہ وہ من گھڑنت احادیث جن سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب الٹی سیدھی باتیں منسوب ہوتی ہیں، اسی کے روحانی آبا اجداد کی گھڑنت ہے!
نہ ان کو شرم آئی تھی، نہ اس کو شرم آتی ہے!
میں کافی عرصہ تک اس خیال کاقائل تھا کہ علماء حضرات ، ان صاحب کی اصلاح کریں گے، یہ لوگوں کو بھلائی طرف دعوت بھی دیتا ہے، ان شاء اللہ یہ محتاط ہو جائے گا، اور قصہ گوئی چھوڑ دے گا!
مگر یہ تو اس قصہ گوئی میں مزید بڑھتے ہی چلا جا رہا ہے!
میری خواہش ہے کہ مولانا تقی عثمانی اور مولانا رفیع عثمانی جیسے سنجیدہ مزاج علمائے دیوبند اس سے خصوصی ملاقات کرکے اسے سمجھائیں!
@اشماریہ بھائی!
میں واقعی آپ سے معاونت طلب کرتا ہوں!
کہ عنوان کو کن الفاظ میں تبدیل کروں کہ میرا مدعا بھی قائم رہے اور کلام کی شدت و سختی بھی کم ہو جائے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ!
جی! پہلے سے ہی اچھی طرح۔

اس آڈیو میں سنیں کہ موصوف، فرعون کی لاش کے بارے کیا گپ مار رہے ہیں۔
ویسے چوہے بھی بڑے ''کرامتی'' ہیں کہ صرف بڑھا ہوا فالتو گوشت کھاتے ہیں، کہیں اور منہ نہیں مارتے!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میں واقعی آپ سے معاونت طلب کرتا ہوں!
کہ عنوان کو کن الفاظ میں تبدیل کروں کہ میرا مدعا بھی قائم رہے اور کلام کی شدت و سختی بھی کم ہو جائے!
یہ بات اگر فورم کے علمی نگران حضرات سے پوچھیں تو بہتر ہے۔ میں تو ٹھہرا ایک عام سا حنفی رکن۔
 
Top