• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا محمد بشیر الدین قنوجی رح کا تعارف درکار ہے

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اہل علم سے گزارش ہے کہ ان کا تعارف کروا دیں کہ یہ کون ہیں اور علماء نے انکے بارے میں کیا لکھا ہے

جزاک اللہ خیراً
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجھے اس بات کی خوشی ہوئی کہ کسی کو قاضی بشیر الدین قنوجی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں جاننے کی جستجو تو ہوئی۔
ان کے حالات حسب ذیل کتابوں میں ملاحظہ کیجیے :

غایۃ المقصود فی حل سنن ابی داود از شمس الحق عظیم آبادی
نزہۃ الخواطر جلد 7 از عبد الحی حسنی
فقہائے پاک و ہند تیرہویں صدی ہجری از محمد اسحاق بھٹی
تراجم علمائے حدیث ہند از ابو یحی امام خاں نوشہروی
حیاۃ المحدث شمس الحق و اعمالہ از محمد عزیر شمس
حیات وحید الزماں از عبد الحلیم چشتی
برصغیر پاک و ہند میں علم فقہ از محمد اسحاق بھٹی

ان سب کے علاوہ ایک قیمتی مآخذ اور ہے ۔ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے ان کے حالات پر ایک مقالہ لکھا ہے جو ان کی کسی کتاب میں آئے گا۔ سر دست تمام گزشتہ مآخذ سے طویل تر ہے۔
 
اللہ آپکو خوش رکھے بھائی جان اور علم میں مزید اضافہ کرے آمین
 
Top