1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا وحید الدین خاں کے متعلق تحقیقی مضامین درکار ہیں ؟

'اختلاف علما' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن بشیر الحسینوی, ‏مئی 06، 2012۔

  1. ‏مئی 06، 2012 #1
    ابن بشیر الحسینوی

    ابن بشیر الحسینوی رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    Pakistan
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    1,062
    موصول شکریہ جات:
    4,412
    تمغے کے پوائنٹ:
    376

    اگر کسی ساتھی کے پاس مولانا کے متعلق کوئی علمی کتاب یا مضمون ہو جس میں مولانا کے نقطہ نظر کو بیان کیا گیا ہو تو اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں
    اور ابو الحسن علوی بھائی سے گزارش ہے کہ وہ اپنا مضمون جو الاحیاء میں شایع ہوا ہے مولانا کے متعلق بھی یونیکوڈ میں دستیاب کریں
    جزاکم اللہ خیرا
     
  2. ‏مئی 06، 2012 #2
    makki pakistani

    makki pakistani سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 25، 2011
    پیغامات:
    1,323
    موصول شکریہ جات:
    3,028
    تمغے کے پوائنٹ:
    282

    مخترم شیخ۔

    الاسلام علیکم۔

    مولانا وحید الدین کے کے متعلق اور انکی کتب کے متعلقہ تمام مواد آپ ان کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ھیں
    Al-Risala - Peace & Spirituality
     
  3. ‏مئی 06، 2012 #3
    marhaba

    marhaba رکن
    جگہ:
    قطر
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 24، 2011
    پیغامات:
    99
    موصول شکریہ جات:
    261
    تمغے کے پوائنٹ:
    68

    ماشاءاللہ بہت زبردست !!!
    کسی بھی شخص کے بارے میں جاننے کے لئے صحیح طریقہ یہ نہیں ہے کہ اس شخص کے مخالفین کی کتابوں اور مضامین کی بنیاد پر کوئی موقف اختیار کرلیں ۔۔۔ بلکہ صحیح طریقہ یہ ہے کہ جس کے بارے میں ہمیں جاننا ہے براہ راست ان کی کتابوں اور مضامین کو پڑھ کرکوئی رائے قائم کریں ۔۔۔ اور یہ پڑھنا بھی ایسا نہ ہو کہ کہیں کہیں سے کچھ کچھ تحریریں پڑھ لیا اور تبصرہ کرنے لگ گئے ۔۔۔ اس سلسلے میں اس تحریر کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔۔۔ یہ اگرچہ اسرار صاحب کے بارے میں ہے ۔۔۔ لیکن ہر شخص کے بارے میں جاننے کے لئے یہی بنیادی باتیں ۔۔۔۔
    اس ویب سائیٹ پر مولانا کی اکثر کتابیں مختلف زبانوں میں دستیاب ہیں ۔۔۔ اس سائیٹ سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے
    Books by Maulana Wahiduddin Khan | CPS International
     
  4. ‏جون 21، 2012 #4
    ابوالحسن علوی

    ابوالحسن علوی علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 08، 2011
    پیغامات:
    2,524
    موصول شکریہ جات:
    11,482
    تمغے کے پوائنٹ:
    641

لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں