• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی الیاس گھمن (سرچ اینڈ ریسرچ) کا اہل حدیث پر الزام !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مولوی الیاس گھمن (سرچ اینڈ ریسرچ) کا اہل حدیث پر الزام !!!

1901906_598110273649075_6349172295784946974_n.png
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
یہ آپ نے جو جواب لکھا ہے اس میں ’’راقم الحروف‘‘ کی جگہ ’’محدث زبیرعلی زئی رحمہ اللہ‘‘ کا لفظ بڑھا کر یہ تاثر دیا ہے کہ یہ جواب کسی اور نے دیا ہے۔ حالانکہ یہ جواب خود حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے اپنے قلم سے لکھا ہے اور شائع شدہ ہے۔ بہتر ہے کہ صاحب تحریر کی محنت اپنے نام سے یا اسکی تحریر میں تبدیلی کرکے خود سے منسوب نہ کی جائے۔ یہ دھوکہ دہی اور خیانت وغیرہ ہے۔
 
السلام علیکم بھائی

میں نے یہ امیج فیس بک اکاونٹ جس کا نام دیوبند کی حقیقت سے لیا ہے
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم بھائی

میں نے یہ امیج فیس بک اکاونٹ جس کا نام دیوبند کی حقیقت سے لیا ہے
جزاک اللہ بھائی! جس شخص نے بھی یہ حرکت کی ہے کہ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی تحریر میں تبدیلی کرکے اپنی جانب منسوب کرلیا ہے اس تک میرا یہ اعتراض پہنچا دیں۔شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ بھائی! جس شخص نے بھی یہ حرکت کی ہے کہ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی تحریر میں تبدیلی کرکے اپنی جانب منسوب کرلیا ہے اس تک میرا یہ اعتراض پہنچا دیں۔شکریہ
ان شاءاللہ بھائی رات کو گھر جا کر فیس بک پر آپ کا میسج پوسٹ کر دو گا-

کیونکہ آج کل آفس انتیظامیہ کی طرف سے فیس بک بند ہے -
 
Top