• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
السلام علیکم۔
سرفراز بھائی۔۔۔ یہ اہل خیر زہاد یا دوسرے بہت سارے نام کن لوگوں نے ان کے لئے تجویز کئے ہیں؟؟؟۔۔۔ یہ سوال بہت اہمیت کا حامل ہے۔۔۔
ان کے حالات دیکھ کر عوام میں یہ مختلف نامو٘ں سے مشہور ہوتے رہے۔مطالعہ تصوف ایک کتاب ہے عبدالقادر لون شاید نام ہے اس کے مصنف کا نام ہے۔ اس میں اس کی تفصیل مل جائے گی ۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جمشید بھائی اوپر " الله کے قرآن کی تلاوت" کی بات ہو رہی ہے، اور جو حدیث آپنے پیش کی ہے اس میں ایسا کوئی ذکر نہیں- حالانکہ طارق جمیل جس حدیث کو بیان کر رہے ہیں وو اوپر والی حدیث ہے، جو کے بلا شبہ ضعیف ہے- اگر میں غلط ہوں تو رہنمائی فرمائیں- جزاکاللہ-
بھائی یہ حدیث میں نے صرف اس لئے پیش کی تھی کہ حرب بن شداد نے حدیث کے موضوع ہونے پرایک عقلی دلیل پیش کی تھی کہ
طارق جمیل کایہ کہناکہ کہاں ہیں میرے وہ بندے اس روایت کے موضوع ہونے کی علامت ہے کیونکہ اللہ فرشتوں سے کہے گا اورفرشتے ان بندوں کو جمع کردیں گے
مذکورہ روایت دووجہوں سے پیش کی گئی ہے۔
1: طارق جمیل کی روایت میں اس کاذکر ہے کہ اللہ اہل جنت کو فرشتوں کی آواز سے مسرور کرے گا۔
2: اس میں اس کاذکر ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرمارہے ہیں کہ کہاں ہیں میرے وہ بندے الخ
ورنہ اس روایت کو میں نے اللہ تبارک وتعالیٰ کے قرآن پڑھنے کی دلیل کے طورپر قطعاپیش نہیں کیاتھا۔امید ہے کہ میراوجہ استشہاد سمجھ میں آگیاہوگا۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
1: طارق جمیل کی روایت میں اس کاذکر ہے کہ اللہ اہل جنت کو فرشتوں کی آواز سے مسرور کرے گا۔
2: اس میں اس کاذکر ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرمارہے ہیں کہ کہاں ہیں میرے وہ بندے الخ
ورنہ اس روایت کو میں نے اللہ تبارک وتعالیٰ کے قرآن پڑھنے کی دلیل کے طورپر قطعاپیش نہیں کیاتھا۔امید ہے کہ میراوجہ استشہاد سمجھ میں آگیاہوگا۔
مولانا طارق جمیل صاحب نے یہ قطعی نہیں کہا تھا کے فرشتوں کی آواز سے مسرور کرے گا۔۔۔ بلکہ مسرور کی جگا لفظ گانا ہے۔۔۔ دوسری بات جس پر آپ نے اعتراض کیا درست ہے۔۔۔ لیکن اگر ہم مولانا طارق جمیل صاحب پر اعتراض کریں تو کیا وہ اعتراض غلط ہوگا؟؟؟۔۔۔ آپ نے ہم پر اعتراض کیا ہم نے آپ کی بات لی۔۔۔ لیکن کیا مولانا طارق جمیل صاحب مانیں گے؟؟؟۔۔۔ آخر میں، میں نے لکھا تھا کے اس بیان کو مولانا طارق جمیل صاحب کے مرکز پر پیش کیا جائے اور اُن سے اس پورے واقعے کی جو محترم نے سنایا دلیل طلب کی جائے اور وہ دلیل پیش کردیتے ہیں تو ہمیں اور کیا چاہئے ہم تو تیار بیٹھے ہیں ماننے کے لئے ۔۔۔ یہ ہی اصلاح ہے۔۔۔ لیکن مولانا صاحب اگر دلیل دینے سے معذور رہے تو کسی کو دعوت دیتے وقت کیا اس طرح کی روایت کو پیش کرنا چاہئے؟؟؟۔۔۔مجھے صرف یہ جاننا مقصود تھا۔۔۔
 
مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
ان کے حالات دیکھ کر عوام میں یہ مختلف نامو٘ں سے مشہور ہوتے رہے۔مطالعہ تصوف ایک کتاب ہے عبدالقادر لون شاید نام ہے اس کے مصنف کا نام ہے۔ اس میں اس کی تفصیل مل جائے گی ۔
کتاب کا لنک مل جائے گا؟
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
بھائیو!
طارق جمیل صاحب سے "اتفاق" یا پھر "اختلاف" کرنا آپ سب کا حق ہے ، مگر (دلائل) و (دلیل) کے ساتھ - یہ کیا بات ہوی کذاب جھوٹا-
اللہ ہماری قوم کو مجھ جاہل سمت ہدایت نصیب عطاء فرمائے -
آمین

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
بھائیو!
طارق جمیل صاحب سے "اتفاق" یا پھر "اختلاف" کرنا آپ سب کا حق ہے ، مگر (دلائل) و (دلیل) کے ساتھ - یہ کیا بات ہوی کذاب جھوٹا-
اللہ ہماری قوم کو مجھ جاہل سمت ہدایت نصیب عطاء فرمائے -
آمین
آمین
 
Top