• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موٹر سائیکل ڈبل سواری

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی لوگوں تو اس میں بھی اہل حدیث کا قصور نکال لینا ہے کہ یہ کسی اہل حدیث سپاہی نے جان بوجھ کر لگایا ہے کیونکہ موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی تھی پس یہ بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے
مگر شاید کچھ بھائیوں نے اسکا لنک بھی کسی اور طرف جوڑ دینا ہے کہ یہ بھی کسی تکفیری اور خارجی طالبان کی ہی کارستانی ہے
وہ ایسے کہ اسکو لکھنا تھا اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر پابندی ہے اور وہ اسلام کے بعد آباد لکھنا بھول گیا
تو ایسا اس تکفیری نے اس لئے کیا کہ وہ سمجھتا ہے کہ جس شہر میں پارلیمنٹ اللہ کے خلاف قوانین بناتے ہیں اور جس میں حکمران شرک کی سرپرستی کرتے ہیں تو وہ خالی اسلام تو ہو سکتا ہے اسلام آباد نہیں اللہ ہدایت دے ایسی تکفیری سوچ والوں کو
 
Top