• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو اور سند کی صحت

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس روایت کے ایک راوی کے حالات بتائیں
4596 - حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «افْتَرَقَتِ [ص:198] الْيَهُودُ عَلَى إِحْدَى أَوْ ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، وَتَفَرَّقَتِ النَّصَارَى عَلَى إِحْدَى أَوْ ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً»

سنن ابی داود
اس میں مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو یہ کون ہے کیا یہ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو بن علقمه ہے اگر یہ ہے تو ان کی توثیق پیش کردے اگر یہ نہیں تو کون ہے یہ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791

وعلیکم السلام وحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی :
اس حدیث میں جو محمد بن عمرو ہے ۔وہ محمد بن عمرو بن علقمہ بن وقاص اللیثی ہے ،
امام الذہبی ؒ سیر اعلام النبلاء میں لکھتے ہیں :
محمد بن عمرو بن علقمة بن وقاص الليثي * (4، خ)
الإمام، المحدث، الصدوق، أبو الحسن الليثي، المدني، صاحب أبي سلمة بن عبد الرحمن وراويته.
حدث عنه، وعن: يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب، وإبراهيم بن عبد الله بن حنين، ومحمد بن إبراهيم التيمي، وأبيه؛ عمرو بن علقمة.
حدث عنه: مالك، والثوري، وإسماعيل بن جعفر، وسفيان بن عيينة، وعباد بن عباد، وأبو أسامة، ويزيد بن هارون، ومحمد بن بشر، ومحمد بن أبي عدي، وسعيد بن عامر، وعدد كثير.
وحديثه في عداد الحسن.
قال النسائي، وغيره: ليس به بأس.
وقال أبو حاتم: صالح الحديث.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور علامہ ابن حجر عسقلانی تہذیب التھذیب میں لکھتے ہیں :
محمد بن عمرو بن علقمة بن وقاص الليثي أبو عبد الله ويقال أبو الحسن المدني روى عن أبيه وأبي سلمة ‘‘
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اور تحریر تقریب التھذیب میں ہے :

محمد بن عمرو.jpg
 
Top