• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ رجال الحدیث

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
بھائیو!
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوچکیں
الحمد للہ لنک کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔
مکمل مکتبہ 14 حصوں میں ہے اور اصل فولڈر کا لنک دیا گیا ہے تاکہ آپ وہاں پر جاکر ہر فائل کو ڈانلوڈ کرلیں ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیرا بھائی۔ پورا فولڈر ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا اس کے لیے پیسے لگتے ہیں لیکن میں نے ایک ایک فائل کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ ما شاء اللہ بہترین کام ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ خیرا بھائی۔ پورا فولڈر ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا اس کے لیے پیسے لگتے ہیں لیکن میں نے ایک ایک فائل کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ ما شاء اللہ بہترین کام ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
رضا بھائی ہر جگہ پیسے بھی نہیں دینے ہوتے۔ آپ میڈیا فائر میں اکاؤنٹ بنائیں۔ اور سب فائل ذپ میں ایک ساتھ ہی ڈاؤنلوڈ کریں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
رضا بھائی ہر جگہ پیسے بھی نہیں دینے ہوتے۔ آپ میڈیا فائر میں اکاؤنٹ بنائیں۔ اور سب فائل ذپ میں ایک ساتھ ہی ڈاؤنلوڈ کریں۔
بھائی میں نے فری اکاؤنٹ بھی بنایا ہوا ہے لیکن پھر بھی پورا فولڈر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دوسرا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جس میں ماہانہ پیسے دینے پڑتے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں بھی رضا بھائی کی تائید کروں گا کہ میں نے اکاؤنٹ کے ذریعے داخل ہو کر کوشش کی تو انہوں نے ’’ اپ گریڈ ‘‘ کا آپشن دے دیا جس کا مطلب ہے کہ ’’ هات الفلوس ‘‘ ابتسامہ
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم!
اگر اس سافٹ ویر سے فائدہ حاصل کرنے کا آسان طریقہ بھی بیان کر دیا جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔ جزاک اللہ
 
Top